أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ .
It was narrated from Ibn 'Umar that if the Messenger of Allah (ﷺ) was in a hurry to travel, he would combine Maghrib and 'Isha'.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب چلنے کی جلدی ہوتی تو مغرب اور عشاء کو جمع کر کے پڑھتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین ۵ (۷۰۳)، موطا امام مالک/السفر ۱ (۳)، مسند احمد ۲/۷، ۶۳، (تحفة الأشراف: ۸۳۸۳) (صحیح)
599
Sahih