أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قال: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمِيعًا وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ جَمِيعًا مِنْ غَيْرِ خَوْفٍ وَلَا سَفَرٍ .
It was narrated that Ibn 'Abbas said:
The Messenger of Allah (ﷺ) prayed Zuhr and 'Asr together, and Maghrib and 'Isha' together, when there was no fear and he was not traveling.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بغیر خوف اور بغیر سفر کے ظہر و عصر اور مغرب و عشاء کو جمع کر کے پڑھی ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین ۶ (۷۰۵)، سنن ابی داود/الصلاة ۲۷۴ (۱۲۱۰)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/السفر ۱ (۴)، (تحفة الأشراف: ۵۶۰۸)، مسند احمد ۱/۲۸۳، ۳۴۹ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: اس روایت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ شدید ضرورت کے وقت مقیم بھی جمع بین الصلاتین کر سکتا ہے لیکن یہ عادت نہ بنا لی جائے۔
602
Sahih