TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

The book on legal punishments (al-hudud) - کتاب: حدود و تعزیرات سے متعلق احکام و مسائل - Book 18 of Jam e Tirmazi with Urdu and English Translation

Book 18 of Jam e Tirmazi, with 30 chapters and 41 Hadith. Read them below, or pick a chapter from the list to narrow it down.

41 Hadith · 30 Chapters
Chapter: What Has Been Related About At-Taz'ir (Unregulated Punishments)
باب: تعزیر (تادیبی کاروائی) کا بیان
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،‏‏‏‏ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبيبٍ،‏‏‏‏ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ،‏‏‏‏ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ نِيَارٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ،‏‏‏‏ إِلَّا فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ،‏‏‏‏ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ،‏‏‏‏ وَقَدِ اخْتَلَفَ أَهْلُ الْعِلْمِ فِي التَّعْزِيرِ،‏‏‏‏ وَأَحْسَنُ شَيْءٍ رُوِيَ فِي التَّعْزِيرِ،‏‏‏‏ هَذَا الْحَدِيثُ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ وَقَدْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ ابْنُ لَهِيعَةَ،‏‏‏‏ عَنْ بُكَيْرٍ،‏‏‏‏ فَأَخْطَأَ فِيهِ،‏‏‏‏ وَقَالَ:‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِيهِ،‏‏‏‏ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ وَهُوَ خَطَأٌ،‏‏‏‏ وَالصَّحِيحُ حَدِيثُ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ،‏‏‏‏ إِنَّمَا هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ نِيَارٍ،‏‏‏‏ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
Narrated Abu Burdah bun Niyar: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: No one is to be lashed more than ten lashes except for a legal punishment among Allah's punishments.
ابوبردہ بن نیار رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: ”دس سے زیادہ کسی کو کوڑے نہ لگائے جائیں ۱؎ سوائے اس کے کہ اللہ کی حدود میں سے کوئی حد جاری کرنا ہو“ ۲؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف بکیر بن اشج کی روایت سے جانتے ہیں۔ ۲-تعزیر کے سلسلے میں اہل علم کا اختلاف ہے، تعزیر کے باب میں یہ حدیث سب سے اچھی ہے، ۳- اس حدیث کو ابن لہیعہ نے بکیر سے روایت کیا ہے، لیکن ان سے اس سند میں غلطی ہوئی ہے، انہوں نے سند اس طرح بیان کی ہے: «عن عبدالرحمٰن بن جابر بن عبد الله عن أبيه عن النبي صلى الله عليه وسلم» حالانکہ یہ غلط ہے، صحیح لیث بن سعد کی حدیث ہے، اس کی سند اس طرح ہے: «عبدالرحمٰن بن جابر بن عبد الله عن أبي بردة بن نيار عن النبي صلى الله عليه وسلم» ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحدود ۴۲ (۶۸۴۸)، صحیح مسلم/الحدود ۹ (۱۷۰۸)، سنن ابی داود/ الحدود ۳۹ (۴۴۹۱)، سنن ابن ماجہ/الحدود ۳۲ (۲۶۰۱)، (تحفة الأشراف : ۱۱۷۲۰)، و مسند احمد (۳/۴۶۶)، سنن الدارمی/الحدود ۱۱ (۲۳۶۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس حدیث سے کا صحیح محل یہ ہے کہ یہ بال بچوں اور غلام و خادم کی تادیب سے متعلق ہے کہ آدمی اپنے زیر لوگوں کو ادب سکھائے تو دس کوڑے تک کی سزا دے، رہ گئی دوسری وہ خطائیں جن میں شریعت نے کوئی حد مقرر نہیں کی ہے جیسا کہ خائن، لٹیرے، ڈاکو اور اچکے پر خاص حد نہیں ہے تو یہ حاکم کی رائے پر منحصر ہے، اگر حاکم اس میں تعزیراً سزا دینا چاہے تو دس کوڑے سے زیادہ جتنا چاہے حتیٰ کہ قتل تک سزا دے سکتا ہے، رہ گئی زیر نظر حدیث تو اس میں اور یہ ایسے تادیبی امور ہیں جن کا تعلق معصیت سے نہیں ہے، مثلاً والد کا اپنی چھوٹی اولاد کو بطور تأدیب سزا دینا۔ ۲؎ : ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں : اس حدیث میں حدود سے مراد ایسے حقوق ہیں جن کا تعلق اوامر الٰہی اور منہیات الٰہی سے ہے، چنانچہ «ومن يتعد حدود الله فأولئك هم الظالمون» (البقرة : ۲۲۹) اسی طرح «تلك حدود الله فلا تقربوها» (البقرة : ۱۸۷) میں ”حدود“ کا یہی مفہوم ہے۔ اگر بات شریعت کے اوامر و نواہی کی ہو تو حاکم کو مناسب سزاؤں کے اختیار کی اجازت ہے۔
1463
Sahih

Chapters

30
01
Chapter: What Has Been Related About Those From Whom Punishment Is Not Required
باب: جن پر حد واجب نہیں ان کا بیان
1 Hadith
02
Chapter: What Has Been Related About Averting Legal Punishments
باب: حد کے دفع کرنے کا بیان
1 Hadith
03
Chapter: What Has Been Related About Covering (The Faults Of) The Muslim
باب: مسلمان کے عیب پر پردہ ڈالنے کا بیان
2 Hadith
04
Chapter: What Has Been Related About Prompting In Cases Of The Legal Punishments
باب: حد والے جرم کی تحقیق میں تلقین کرنے کا بیان
1 Hadith
05
Chapter: What Has Been Related About Averting The Legal Punishments From The One Who Confessed If He Changes His Mind
باب: مجرم اپنے اقرار سے پھر جائے تو اس سے حد ساقط کرنے کا بیان
2 Hadith
06
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Intercede In Legal Punishments
باب: حد میں سفارش کرنا مکروہ ہے
1 Hadith
07
Chapter: What Has Been Related About Confirming Stoning
باب: رجم کے ثبوت کا بیان
2 Hadith
08
Chapter: What Has Been Related About Stoning The Married Adulterer
باب: شادی شدہ کو رجم (سنگسار) کرنے کا بیان
2 Hadith
09
Chapter: Something Else About That Refraining From Stoning The Pregnant Woman Until She Gives Birth
باب: بچہ جننے کے بعد حاملہ کو رجم کرنے کا بیان
1 Hadith
10
Chapter: What Has Been Related About Stoning The People Of The Book
باب: اہل کتاب کو رجم کرنے کا بیان
2 Hadith
11
Chapter: What Has Been Related About Banishment
باب: (زانی کو) شہر بدر کرنے کا بیان
1 Hadith
12
Chapter: What Has Been Related About: The Legal Punishments Are Atonement For Those Who Recieve Them
باب: حدود کا نفاذ سزا یافتہ کے گناہوں کا کفارہ ہے
1 Hadith
13
Chapter: What Has Been Related About Establishing Legal Punishments Upon The Slave Girl
باب: لونڈیوں پر حد جاری کرنے کا بیان
2 Hadith
14
Chapter: What Has Been Related About Legal Punishment For The Drunkard
باب: شرابی کی حد کا بیان
2 Hadith
15
Chapter: What Has Been Related About: Whoever Drinks Wine Then Lash Him, And Whoever Does It A Fourth Time, Then Kill Him
باب: شرابی کو کوڑے لگانے اور چوتھی بار شراب پینے پر اسے قتل کر دینے کا بیان
1 Hadith
16
Chapter: What Has Been Related About: For How Much (Wealth) Is The Thief's Hand Cut Off ?
باب: کتنے مال کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا؟
2 Hadith
17
Chapter: What Has Been Related About Hanging The Hand Of The Thief (Around His Neck)
باب: چور کا ہاتھ (کاٹنے کے بعد) گردن میں لٹکانے کا بیان
1 Hadith
18
Chapter: What Has Been Related About The Traitor, The Embezzler And The Plunderer
باب: خائن، اچکے اور لٹیرے (ڈاکو) کا بیان
1 Hadith
19
Chapter: What Has Been Related About Not Cutting The Hand For (Date) Fruits Or Palm Marrow
باب: پھل اور کھجور کے گابھے کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان
1 Hadith
20
Chapter: What Has Been Related About The Hands No Being Cut In Battles
باب: دوران جنگ چور کے ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان
1 Hadith
21
Chapter: What Has Been Related About A Man Having Relations With The Slave Girl Of His Wife
باب: بیوی کی لونڈی کے ساتھ زنا کرنے والے کے حکم کا بیان
2 Hadith
22
Chapter: What Has Been Relates About A Woman Who Is Forced To Commit Adultery
باب: زنا پر مجبور کی گئی عورت کے حکم کا بیان
2 Hadith
23
Chapter: What Has Been Related About One Who Commits Bestiality
باب: جانور سے وطی (جماع) کرنے والے کا بیان
1 Hadith
24
Chapter: What Has Been Related About The Punishment Of The Sodomite
باب: اغلام باز کی سزا کا بیان
2 Hadith
25
Chapter: What Has Been Related About The Apostate
باب: مرتد (اسلام سے پھر جانے والے) کی سزا کا بیان
1 Hadith
26
Chapter: What Has Been Related About One Who Brandishes A Weapon
باب: مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے کا بیان
1 Hadith
27
Chapter: What Has Been Related About The Legal Punishment For The Sahir
باب: جادوگر کی سزا کا بیان
1 Hadith
28
Chapter: What Has Been Related About The One Who Steals From The Spoils Of War, And What Is To Be Done To Him
باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کا بیان
1 Hadith
29
Chapter: What Has Been Related About One Who Says To Another: O You Effeminate
باب: دوسرے کو مخنث (ہجڑا) کہنے والے کے حکم کا بیان
1 Hadith
30
Chapter: What Has Been Related About At-Taz'ir (Unregulated Punishments)
باب: تعزیر (تادیبی کاروائی) کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.