TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: نظر بد کے حق ہونے اور اس کے لیے غسل کرنے کا بیان - باب: نظر بد کے حق ہونے اور اس کے لیے غسل کرنے کا بیان - Chapters on medicine - Jam e Tirmazi with Urdu and English Translation

Chapter 19 of Chapters on medicine in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 19 of 34 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ أَبُو غَسَّانَ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي حَيَّةُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيمِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:‏‏‏‏ لَا شَيْءَ فِي الْهَامِ وَالْعَيْنُ حَقٌّ .
Hayyah bin Habis At-Tamimi narrated: My father narrated that he heard the Messenger of Allah (s.a.w) saying: There is nothing to Al-Ham, and the eye is real.
حابس تمیمی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: الو ( کے سلسلے میں لوگوں کے اعتقاد ) کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور نظر بد کا اثر حقیقی چیز ہے ( یعنی سچ ہے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۳۲۷۲)، وانظر مسند احمد (۴/۶۷)
2061
Sahih
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خِرَاشٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاق الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَوْ كَانَ شَيْءٌ سَابَقَ الْقَدَرَ لَسَبَقَتْهُ الْعَيْنُ، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا اسْتُغْسِلْتُمْ فَاغْسِلُوا ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَفِي الْبَابِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَحَدِيثُ حَيَّةَ بْنِ حَابِسٍ حَدِيثٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَرَوَى شَيْبَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حَيَّةَ بْنِ حَابِسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏وَعَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، ‏‏‏‏‏‏وَحَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، ‏‏‏‏‏‏لَا يَذْكُرَانِ فِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
Ibn 'Abbas narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: If there was anything that could overcome the Decree then the (evil) eye would overcome it, and when you are requested to wash (due to it) then wash.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت ( پہل ) کر سکتی تو اس پر نظر بد ضرور سبقت ( پہل ) کرتی، اور جب لوگ تم سے غسل کرائیں تو تم غسل کر لو“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- حیہ بن حابس کی روایت ( جو اوپر مذکور ہے ) غریب ہے، ۳- شیبان نے اسے «عن يحيى بن أبي كثير عن حية بن حابس عن أبيه عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم» کی سند سے روایت کیا ہے جب کہ علی بن مبارک اور حرب بن شداد نے اس سند میں ابوہریرہ کے واسطہ کا ذکر نہیں کیا ہے، ۴- اس باب میں عبداللہ بن عمرو سے بھی روایت ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/السلام ۱۶ (۲۱۸۸)، (تحفة الأشراف : ۵۷۱۶)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : زمانہ جاہلیت میں نظر بد کا ایک علاج یہ تھا کہ جس آدمی کی نظر لگنے کا اندیشہ ہوتا اس سے غسل کرواتے، اور اس پانی سے نظر لگنے والے کو غسل دیتے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عمل کو سند جواز عطا فرمایا، اور فرمایا کہ اگر کسی سے ایسے غسل کی طلب کی جائے تو وہ برا نہ مانے اور غسل کر کے غسل کیا ہوا پانی نظر بد لگنے والے کو دیدے۔ مگر اس غسل کا طریقہ عام غسل سے سے قدرے مختلف ہے، تفصیل کے لیے ہماری کتاب ”مسنون وظائف واذکار اور شافی طریقہ علاج “ کا مطالعہ کریں۔
2062
Sahih

Chapters

34
01
باب: پرہیزی کا بیان
2 Hadith
02
باب: علاج کرنے کی ترغیب کا بیان
1 Hadith
03
باب: مریض کو کیا کھلایا جائے؟
1 Hadith
04
باب: ارشاد نبوی ہے: مریض کو کھانے پینے پر مجبور نہ کرو
1 Hadith
05
باب: کلونجی (شونیز) کا بیان
1 Hadith
06
باب: علاج میں اونٹ کا پیشاب پینے کا بیان
1 Hadith
07
باب: زہر یا کسی اور ذریعہ سے خودکشی کرنے والے پر وارد وعید کا بیان
3 Hadith
08
باب: نشہ آور چیزوں سے دوا کرنے کی ممانعت کا بیان
1 Hadith
09
باب: ناک میں ڈالی جانے والی دوا وغیرہ کا بیان
2 Hadith
10
باب: بدن داغ کر علاج کرنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
11
باب: بدن داغنے کی رخصت کا بیان
1 Hadith
12
باب: پچھنا لگوانے کا بیان
3 Hadith
13
باب: مہندی سے علاج کرنے کا بیان
1 Hadith
14
باب: جھاڑ پھونک کی کراہت کا بیان
1 Hadith
15
باب: جھاڑ پھونک کی اجازت کا بیان
2 Hadith
16
باب: معوذتین (سورۃ الفلق و سورۃ الناس) کے ذریعہ جھاڑ پھونک کرنے کا بیان
1 Hadith
17
باب: نظر بد کی وجہ سے جھاڑ پھونک کرنے کا بیان
1 Hadith
18
باب: نظر بد کی وجہ سے جھاڑ پھونک پر ایک اور باب
1 Hadith
19
باب: نظر بد کے حق ہونے اور اس کے لیے غسل کرنے کا بیان
2 Hadith
20
باب: تعویذ (جھاڑ پھونک) پر اجرت لینے کا بیان
2 Hadith
21
باب: جھاڑ پھونک اور دوا سے علاج کا بیان
1 Hadith
22
باب: صحرائے عرب میں زیر زمین پائی جانے والی ایک ترکاری (فقعہ) اور عجوہ کھجور کا بیان
5 Hadith
23
باب: کاہن (نجومی) کی اجرت کا بیان
1 Hadith
24
باب: تعویذ گنڈا لٹکانے کی حرمت کا بیان
1 Hadith
25
باب: پانی سے بخار کو ٹھنڈا کرنے کا بیان
2 Hadith
26
باب: بخار کے علاج سے متعلق ایک اور باب
1 Hadith
27
باب: ایام رضاعت میں بیوی سے جماع کرنے کا بیان
2 Hadith
28
باب: ذات الجنب (نمونیہ) کے علاج کا بیان
2 Hadith
29
باب: سابقہ موضوع سے متعلق ایک اور باب
1 Hadith
30
باب: سنا کا بیان
1 Hadith
31
باب: شہد سے علاج کا بیان
1 Hadith
32
باب: شفاء حاصل کرنے سے متعلق ایک اور باب
2 Hadith
33
باب: راکھ سے علاج کا بیان
2 Hadith
34
باب: مریض کی عیادت سے متعلق ایک اور باب
3 Hadith
No chapter matched that.

Turn any verse into a post or a reel

Pick a verse, and get a ready Quran image or a short vertical video for YouTube Shorts, Instagram and Facebook Reels, TikTok and WhatsApp Status — Arabic with English and Urdu translation, free on WizTools123.