Surat ul Qariya
Surah: 101
Verse: 3
سورة القارعة
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡقَارِعَۃُ ؕ﴿۳﴾
And what can make you know what is the Striking Calamity?
تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے ۔
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡقَارِعَۃُ ؕ﴿۳﴾
And what can make you know what is the Striking Calamity?
تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے ۔
|
وَمَاۤ
اور کیا چیز
|
اَدۡرٰىکَ
بتائے آپ کو
|
مَا
کہ کیا ہے وہ
|
الۡقَارِعَۃُ
کھٹکھٹانے والی
|
|
وَمَاۤ
اور کس چیز نے
|
اَدۡرٰىکَ
تمہیں معلوم کر وایا
|
مَا
کیا ہے
|
الۡقَارِعَۃُ
کھٹکھٹانے والی
|
And what can make you know what is the Striking Calamity?
تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے ۔
And what may let you know what the Striking Event is?
اور تو کیا سمجھا کیا ہے وہ کھڑ کھڑا ڈالنے والی
And what do you know what the Calamity is?
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟
اور اے پیغمبر تو کیا جانے کھڑ کھڑا ڈالنے والی کیا چیز ہے 2
What shall Make thee know that which the Striking is?
آپ کو خبر ہے کہ کیسی کچھ ہے وہ کھڑکھڑانے والی چیز ! ۔
اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ ( ہر شے کو ) کھڑ کھڑا دینے والے شدید جھٹکے اور کڑک سے مراد کیا ہے
And what will explain to thee what the (Day) of Noise and Clamour is?
And what will make you comprehend what the terrible calamity is?
اور آپ کو کچھ معلوم ہے کیسی کچھ ہے وہ کھڑکھڑانے والی چیز،