Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
اَلْفُحْشُ وَالْفَحْشَائُ وَالْفَاحِشَۃُ: اس قول یا فعل کو کہتے ہیں جو قباحت میں حد سے بڑھا ہوا ہو۔ قران پاک میں ہے: (اِنَّ اللّٰہَ لَا یَاۡمُرُ بِالۡفَحۡشَآءِ) (۷:۲۸) کہ خدا بے حیائی کے کام کرنے کا حکم ہرگز نہیں دیتا۔ (وَ یَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَ الۡمُنۡکَرِ وَ الۡبَغۡیِ ۚ یَعِظُکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ) (۱۶:۹۰) اور بے حیائی اور نامعقول کاموں اور سرکشی سے منع کرتا ہے (اور) تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم یاد رکھو۔ (مَنۡ یَّاۡتِ مِنۡکُنَّ بِفَاحِشَۃٍ مُّبَیِّنَۃٍ ) (۳۳:۳۰) تم میں سے جو کوئی صریح ناشائستہ (الفاظ کہہ کر رسول اﷲ کو ایذا دینے کی) حرکت کرے گی۔ (اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ ) (۲۴:۱۹) اور جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بے حیائی (یعنی تہمت بدکاری کی خبر پھیلے)۔ (اِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّیَ الۡفَوَاحِشَ) (۷:۳۳) کہ میرے پروردگار نے تو بے حیائی کی باتوں کو … حرام کیا ہے۔ اور آیت کریمہ: (اِلَّاۤ اَنۡ یَّاۡتِیۡنَ بِفَاحِشَۃٍ مُّبَیِّنَۃٍ ) (۴:۱۹) ہاں اگر وہ کھلے طور پر بدکاری کی مرتکب ہوں۔ میں فاحشۃ مبینۃ سے مراد زنا ہے اسی طرح آیت کریمہ: (وَ الّٰتِیۡ یَاۡتِیۡنَ الۡفَاحِشَۃَ مِنۡ نِّسَآئِکُمۡ) (۴:۱۵) عورتوں میں جو بدکاری کا ارتکاب کر بیٹھیں۔ میں بھی فاحشہ سے مراد بدکاری ہے۔ فَحُشَ فُلَانٌ برا ہونا۔ اسی سے شاعر نے کہا ہے(1) (الطّویل) (۲۳۶) عَقِیْلَۃَ مَالِ الْفَاحِشِ الْفُتَشَدِّدٖ یعنی سخت بخیل آدمی کے نفیس مال کو (منتخب کرکے) فنا کرتی یہ تو فاحش متشدد سے بخل میں حد سے بڑھا ہوا شخص مراد ہے۔ اور بہت زیادہ فحش کام کرنے والے کو مُفَتَحِّشٌ کہا جاتا ہے۔
Surah:2Verse:169 |
اور بےحیائی کا
and the shameful
|
|
Surah:2Verse:268 |
بے حیائی کا
to immorality
|
|
Surah:7Verse:28 |
بےحیائی کا
immorality
|
|
Surah:12Verse:24 |
اور بےحیائی کو
and the immorality
|
|
Surah:16Verse:90 |
بےحیائی سے
the immorality
|
|
Surah:24Verse:21 |
بےحیائی کا
the immorality
|
|
Surah:29Verse:45 |
بےحیائی
the immorality
|