Noun

شَهْرُ

Month

مہینہ

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلشَّھْرُ: (مہینہ) وہ مدت معینہ جو چاند کے ظہور سے شروع ہوتی ہے۔ یا دورانِ مس کے بارہ کے حصوں میں سے ایک حصہ کا نام ہے جو ایک نقطہ سے شروع ہوکر دوسرے نقطہ پر ختم ہوجاتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ ) (۲:۱۸۵) (روزوں کا مہینہ) رمضا ن کا مہینہ ہے جس میں (اَلۡحَجُّ اَشۡہُرٌ مَّعۡلُوۡمٰتٌ) (۲:۱۹۷) حج کے مہینے معین ہیں جو معلوم ہیں۔ (اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللّٰہِ اثۡنَا عَشَرَ شَہۡرًا) (۹:۳۶) خدا کے نزدیک مہینے گنتی میں بارہ ہیں۔ (فَسِیۡحُوۡا فِی الۡاَرۡضِ اَرۡبَعَۃَ اَشۡہُرٍ) (۹:۲) تو مشرکو! زمین میں چار مہینے چل پھرلو۔ اَلْمُشَاھَرَۃُ کے معنیٰ ہیں مہینوں کے حساب سے معاملہ کرنا۔ جیسے مُسَانَھَۃُ (سال وار معاملہ) کرنا اور مُیَاوَمَۃٌ (دونوں کے حساب سے معاملہ کرنا) اَشْھَرْتُ بشالْمَکَانِ: کسی جگہ مہینہ بھر قیام کرنا۔ شَھَرَ فُلَانٌ وَاشْتَھَرَ کے معنیٰ مشہور ہونے کے ہیں خواہ وہ شہرت نیک ہو یا بد۔

Lemma/Derivative

21 Results
شَهْر
Surah:5
Verse:97
اور مہینے
and the month(s)
Surah:9
Verse:2
مہینے
months
Surah:9
Verse:5
مہینے
the sacred months
Surah:9
Verse:36
مہینوں کی
(of) the months
Surah:9
Verse:36
مہینے ہے
months
Surah:34
Verse:12
ایک مہینے کی راہ تک
(was) a month
Surah:34
Verse:12
ایک مہینے کا
(was) a month
Surah:46
Verse:15
ماہ تھا
month(s)
Surah:58
Verse:4
دو مہینوں کے
(for) two months
Surah:65
Verse:4
مہینے ہے
months