Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 85

سورة طه

قَالَ فَاِنَّا قَدۡ فَتَنَّا قَوۡمَکَ مِنۡۢ بَعۡدِکَ وَ اَضَلَّہُمُ السَّامِرِیُّ ﴿۸۵﴾

[ Allah ] said, "But indeed, We have tried your people after you [departed], and the Samiri has led them astray."

فرمایا! ہم نے تیری قوم کو تیرے پیچھے آزمائش میں ڈال دیا اور انہیں سامری نے بہکا دیا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
فرمایا
فَاِنَّا
پس بیشک ہم نے
قَدۡ
تحقیق
فَتَنَّا
آزمائش میں ڈالا ہم نے
قَوۡمَکَ
تیری قوم کو
مِنۡۢ بَعۡدِکَ
تیرے بعد
وَاَضَلَّہُمُ
اور بھٹکا دیا ان کو
السَّامِرِیُّ
سامری نے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
فَاِنَّا
پس بلاشبہ ہم
قَدۡ
یقیناً
فَتَنَّا
آزمائش میں ڈال دیا ہم نے
قَوۡمَکَ
تمہاری قوم کو
مِنۡۢ بَعۡدِکَ
تمہارے بعد
وَاَضَلَّہُمُ
اور گمراہ کیا ان کو
السَّامِرِیُّ
سامری نے
Translated by

Juna Garhi

[ Allah ] said, "But indeed, We have tried your people after you [departed], and the Samiri has led them astray."

فرمایا! ہم نے تیری قوم کو تیرے پیچھے آزمائش میں ڈال دیا اور انہیں سامری نے بہکا دیا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ہم نے تیرے بعد تیری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا اور انھیں سامری نے گمراہ کردیا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’پھر بلاشبہ ہم نے یقیناً تمہارے بعد تمہاری قوم کوآزمائش میں ڈال دیااورسامری نے اُن کو گمراہ کردیا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"We have then put your people to test after you (left them) and Samiri has misguided them.|"

فرمایا ہم نے تو بچلا دیا تیری قوم کو تیرے پیچھے اور بہکایا ان کو سامری نے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اللہ نے فرمایا : تو ہم نے تمہارے بعد تمہاری قوم کو فتنے میں ڈال دیا ہے اور انہیں گمراہ کردیا ہے سامری نے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

فرمایا ” اچھا ، تو سنو ، ہم نے تمہارے پیچھے تمہاری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا اور سامری 63 نے انہیں گمراہ کر ڈالا ۔ ”

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ نے فرمایا : پھر تمہارے آنے کے بعد ہم نے تمہاری قوم کو فتنے میں مبتلا کردیا ہے ، اور انہیں سامری نے گمراہ کر ڈالا ہے ۔ ( ٣٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پروردگار نے فرمایا ہم نے تو تیرے آئے پیچھے تیری قوم کو آزما دیا بلا میں ڈال (دیا) اور سامری نے ان کو بہکا دیا۔ 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ارشاد ہوا تو ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے بعد آزمائش میں ڈالا اور ان کو سامری نے گمراہ کردیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اللہ نے ) فرمایا ہم نے تمہارے آنے کے بعد تمہاری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا اور سامری نے ان لوگوں کو گمراہ کردیا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

فرمایا کہ ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے بعد آزمائش میں ڈال دیا ہے اور سامری نے ان کو بہکا دیا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: verily We have tempted thy people after thee, and the Samiri hath led them astray.

(اللہ نے) کہا کہ تمہاری قوم کو تو ہم نے تمہارے بعد ایک آزمائش میں ڈال ہے ۔ انہیں سامری نے گمراہ کردیا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

فرمایا: تو ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے پیچھے ایک فتنہ میں ڈال دیا اور سامری نے ان کو گمراہ کر ڈالا ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا کہ پس بلاشبہ تحقیق ہم نے آپ کی قوم کو آپ کے ( چلے آنے کے ) بعد ایک آزمائش میں مبتلا کیا اور سامری نے انہیں گمراہ کردیا ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

فرمایا ” ہم نے تمہاری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا ہے اور سامری نے ان کو بہکا دیا ہے۔ (

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ارشاد ہوا کہ ہم نے تو تمہاری قوم کو تمہارے بعد سخت آزمائش میں ڈال دیا اور ان کو گمراہ کردیا سامری نے،

Translated by

Noor ul Amin

اللہ نے فرمایا:ہم نے تیرے بعدتیری قوم کو آ زمائش میں ڈال دیا اور انہیں سامری نے گمراہ کردیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرمایا ، تو ہم نے تیرے آنے کے بعد تیری قوم ( ف۱۲۱ ) بلا میں ڈالا اور انھیں سامری نے گمراہ کردیا ، ( ف۱۲۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ارشاد ہوا: بیشک ہم نے تمہارے ( آنے کے ) بعد تمہاری قوم کو فتنہ میں مبتلا کر دیا ہے اور انہیں سامری نے گمراہ کر ڈالا ہے

Translated by

Hussain Najfi

ارشاد ہوا ۔ ہم نے تمہارے بعد تمہاری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا ہے ۔ اور سامری نے انہیں گمراہ کر دیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Allah) said: "We have tested thy people in thy absence: the Samiri has led them astray."

Translated by

Muhammad Sarwar

The Lord said, "We tested your people after you left them and the Samiri made them go astray."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(Allah) said: "Verily, We have tried your people in your absence, and As-Samiri has led them astray."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: So surely We have tried your people after you, and the Samiri has led them astray.

Translated by

William Pickthall

He said: Lo! We have tried thy folk in thine absence, and As-Samiri hath misled them.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहा, "अच्छा, तो हम ने तेरे पीछे तेरी क़ौम के लोगों को आज़माइश में डाल दिया है। और सामरी ने उन्हें पथभ्रष्ट कर डाला।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ارشاد ہوا کہ تمہاری قوم کو تو ہم نے تمہارے (چلے آنے کے بعد) ایک بلا میں مبتلا کردیا اور ان کو سامری نے گمراہ کردیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

فرمایا یقیناً ہم نے تیرے بعد تیری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا اور سامری نے انہیں گمراہ کردیا۔ “ (٨٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

فرمایا اچھا تو سنو ، ہم نے تمہارے پیچھے تمہاری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا اور سامری نے انہیں گمراہ کر ڈالا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

فرمایا سو بلاشبہ ہم نے تمہارے بعد تمہاری قوم کو فتنہ میں ڈال دیا اور انہیں سامری نے گمراہ کردیا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

فرمایا ہم نے تو بچلا دیا تیری قوم کو تیرے پیچھے اور بہکایا ان کو سامری نے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

خدا نے کہا ہم نے تیری قوم کو تیرے نکل آنے کے بعد ایک بلا میں مبتلا کردیا اور ان کو سامری نے گمراہ کردیا۔