ConjunctionNoun

وَلُؤْلُؤًا

and pearl

اور موتی

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلُّؤلُؤُ موتی۔جمع لَاٰلِیُّ قرآن پاک میں ہے: (یَخۡرُجُ مِنۡہُمَا اللُّؤۡلُؤُ) (۵۵۔۲۲) دونوں دریاؤں سے موتی۔نکلتے ہیں۔ (کَاَنَّہُمۡ لُؤۡلُؤٌ مَّکۡنُوۡنٌ) (۵۲۔۲۴) جیسے چھپائے ہوئے موتی۔جاور تَلَاََْلَأ الشَّیْئُ کے معنی کسی چیز کے موتی کی طرح چمکنے کے ہیں مشہور محاورہ ہے۔ (لَا اَفْعَلُ ذٰلِکَ مَالأ لأ تِ الظِّبَائُ بِاَذْنَا بِھَا :جب تک کہ آہو اپنے دم ہلاتے رہیں گے میں یہ کام نہ کروں گا یعنی کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا۔

Lemma/Derivative

6 Results
لُؤْلُؤ