Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
اَلنَّسْبُ وَالنِّسْبَۃُ کے معنی اَبَوَیْن میں سے کسی ایک کی طرف سے رشتہ داری کے ہیں اور نسب دو قسم پر ہے۔نَسْبٌ بِالطُّوْلِ:یعنی وہ رشتہ جو آباء اور ابناء کے درمیان پایا جاتا ہے:دوم نَسْبٌ بِالْعَرْضِ یعنی وہ رشتہ جو بنوا الْاَعْمَام یعنی عم زاد بھائیوں کے درمیان ہوتا ہے۔چنانچہ فرمایا: (فَجَعَلَہٗ نَسَبًا وَّ صِہۡرًا) (۲۵۔۵۴) پھر اس کو صاحب نسب اور صاحب قرابت دامادی بنایا۔فُلَانٌ نَسِیْبُ فُلَانِ وہ فلاں کا قریبی رشتہ دار ہے اور نِسْبَۃٌ کے معنی ان دو مقداروں کے درمیان باہمی مناسبت کے بھی آتے ہیں جن میں کسی قسم کی مجانست ہو اسی سے نَسِیْبٌ کا لفظ ہے جس کے معنی اشعار میں عورت کے محاسن ذکر کرکے اس کے ساتھ عشق کا اظہار کرنے کے ہیں اور یہ نَسَبَ الشَّاعِرُ بِالْمَرْرَۃِ نَسْبًا وَّنَسِیْبًا کا مصدر ہے۔
Surah:23Verse:101 |
کوئی رخنہ
(there) will be relationship
|
|
Surah:25Verse:54 |
نسب والا
blood relationship
|
|
Surah:37Verse:158 |
ایک ناطہ/ رشتہ
a relationship
|