Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
اَلْخَمَسُ: (پانچ) اصل میں یہ لفظ اسم عدد ہے۔قرآن پاک میں ہے: ( وَ یَقُوۡلُوۡنَ خَمۡسَۃٌ سَادِسُہُمۡ کَلۡبُہُمۡ ) (۱۸۔۲۲) اور کچھ لوگ کہتے ہیں اصحاب کہف پانچ تھے اور ان کا چھٹا ان کا کتا تھا۔وَقَالَ قرآن پاک میں ہے: (فَلَبِثَ فِیۡہِمۡ اَلۡفَ سَنَۃٍ اِلَّا خَمۡسِیۡنَ عَامًا ) (۲۹۔۱۴) تو وہ ان میں پچاس برس کم ہزار سال رہے۔اَلْخَمِیْسُ: (جامۂ پانچ گزی) روش شنبہ۔ رُمحٌ مَّخمُوْسٌ: نیز وہ پانچ گزی۔ اَلْخِمسُ: پیاسے اونٹ جو چوتھے روز پانی پردارد ہوں۔ خَمَسْتُ الْقوْمَ: (ن) پانچواں حصہ لینا۔ خَمَسْتُھُمْ (ض) پانچواں ہونا۔
Surah:3Verse:125 |
ساتھ پانچ
with five
|
|
Surah:18Verse:22 |
پانچ تھے
(they were) five
|
|
Surah:58Verse:7 |
پانچ کی
five
|