Noun

ثُلَّةٌ

A company

ایک بڑا گروہ ہیں

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلثَّلَّۃُ: (بفتح الثا) کے اصل معنی اون کے ڈھیر کے ہیں اس لیے بھیڑ بکریوں کے ریوڑ کو بھی ثَلَّۃ کہا جاتا ہے(1) اور معنی اجتماع کے اعتبار سے آدمیوں کی جماعت کو ثُلَّۃٌ۔ قرآن پاک میں ہے: (ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ … وَ ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ ) (۵۶:۳۹،۴۰) (یہ) بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہیں اور بہت سے پچھلوں میں سے۔ ثَلَلْتُ کَذَا: میں نے اس سے کافی مقدار لی۔ ثَلَّ عَرْشَہٗ اس کی حکومت برباد کردی۔ اس کی عزت ضائع کردی۔ اَلثَّلَلُ: دانتوں کا گرنا۔ اسی سے اَثَلَّ فَمُہٗ کا محاورہ ہے، جس کے معنی دانت گرنے کے ہیں۔ تَثَلَّلَتِ الرَّکِیَّۃُ کنواں منہدم ہوکر پٹ گیا۔

Lemma/Derivative

3 Results
ثُلَّة
Surah:56
Verse:13
ایک بڑا گروہ ہیں
A company
Surah:56
Verse:39
ایک بڑا گروہ ہوگا
A company
Surah:56
Verse:40
اور ایک بڑا گروہ
And a company