The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
اَلنَّزْعُ کے معنی کسی کام کو بگاڑنے کے لئے اس میں دخل انداز ہونے کے ہیں چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (مِنۡۢ بَعۡدِ اَنۡ نَّزَغَ الشَّیۡطٰنُ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَ اِخۡوَتِیۡ) (۱۲۔۱۰۰) اور اس کے بعد کہ شیطان نے مجھ میں اور میرے بھائیوں میں فساد ڈال دیا تھا۔
4 results