Surat Abas
Surah: 80
Verse: 33
سورة عبس
فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّۃُ ﴿۫۳۳﴾
But when there comes the Deafening Blast
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی ( قیامت ) آ جائے گی ۔
فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّۃُ ﴿۫۳۳﴾
But when there comes the Deafening Blast
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی ( قیامت ) آ جائے گی ۔
|
فَاِذَا
تو جب
|
جَآءَتِ
آ جائے گی
|
الصَّآخَّۃُ
کان بہرا کر دینے والی سخت آواز
|
But when there comes the Deafening Blast
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی ( قیامت ) آ جائے گی ۔
So when there will come the Deafening Noise,
پھر جب آئے وہ کان پھوڑنے والی
But when the deafening cry shall be sounded
آخرکار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی21 ۔ ۔ ۔ ۔
آخر جب وہ کان پھاڑنے والی آواز آ ہی جائے گی ۔ ( ٩ ) ( اس وقت اس ناشکری کی حقیقت پتہ چل جائے گی )
پھر جب کانوں کو پھاڑ دینے والی آواز آئے گی (صور پھونکا جائے گا )
Then when cometh the Deafening Cry-
تو جس وقت شدید شور برپا ہوجائے
پس جب وہ کانوں کو بہرا کردینے والی آواز آئے گی ( تب وہ شدنی ظاہر ہوگی )
پھر جب آپہنچے گی کانوں کو بہرا کردینے والی وہ سب سے بڑی (ہولناک) آواز
(اب تو یہ ناشکری اور کفر کرتے ہیں) پھر جس وقت کانوں کا بہرہ کردینے والا شور برپا ہوگا۔