حالت حیض اور طُہر میں زوجین سے متعلقہ چند احکام۔

2 Verses on This Topic

وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡمَحِیۡضِ ؕ قُلۡ ہُوَ اَذًی ۙ فَاعۡتَزِلُوا النِّسَآءَ فِی الۡمَحِیۡضِ ۙ وَ لَا تَقۡرَبُوۡہُنَّ حَتّٰی یَطۡہُرۡنَ ۚ فَاِذَا تَطَہَّرۡنَ فَاۡتُوۡہُنَّ مِنۡ حَیۡثُ اَمَرَکُمُ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیۡنَ وَ یُحِبُّ الۡمُتَطَہِّرِیۡنَ ﴿۲۲۲﴾

And they ask you about menstruation. Say, "It is harm, so keep away from wives during menstruation. And do not approach them until they are pure. And when they have purified themselves, then come to them from where Allah has ordained for you. Indeed, Allah loves those who are constantly repentant and loves those who purify themselves."

آپ سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں کہہ دیجئے کہ وہ گندگی ہے حالت حیض میں عورتوں سے الگ رہو اور جب تک وہ پاک نہ ہو جائیں ان کے قریب نہ جاؤ ، ہاں جب وہ پاک ہوجائیں تو ان کے پاس جاؤ جہاں سے اللہ نے تمہیں اجازت دی ہے اللہ توبہ کرنے والوں کو اور پاک رہنے والوں کو پسند فرماتا ہے ۔

Parah: 2
Surah: 2
Verse: 222

نِسَآؤُکُمۡ حَرۡثٌ لَّکُمۡ ۪ فَاۡتُوۡا حَرۡثَکُمۡ اَنّٰی شِئۡتُمۡ ۫ وَ قَدِّمُوۡا لِاَنۡفُسِکُمۡ ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّکُمۡ مُّلٰقُوۡہُ ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۲۳﴾

Your wives are a place of sowing of seed for you, so come to your place of cultivation however you wish and put forth [righteousness] for yourselves. And fear Allah and know that you will meet Him. And give good tidings to the believers.

تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہیں اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ اور اپنے لئے ( نیک اعمال ) آگے بھیجو اور اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہا کرو اور جان رکھو کہ تم اس سے ملنے والے ہو اور ایمان والوں کو خوشخبری سُنا دیجئے ۔

Parah: 2
Surah: 2
Verse: 223
38 Related Topics

حالت حیض اور طُہر میں زوجین سے متعلقہ چند احکام۔

زوجین میں سے کسی ایک کا اسلام لے آنا

One of the couple embracing Islam

وحی کی شدت سے حضور کی حالت

The prophet's suffering under the strain of revelation

جنگ بندی کے احکام

Provisions of truce

روزہ کی حالت میں کھانا پینا

Deliberate eating and drinking during fasting hours

سامع کی حالت کو مدنظر رکھنا

Taking into consideration the conditions of the hearer

وہ احکام جن کا تعلق منافق سے ہے

Judgments concerning the hypocrite

حشر کے دن کفار کی حالت

The status of the unbeliever in the day of gathering

قیامت میں لوگوں کا جمع ہونا اور ان کی حالت

Gathering of people and their status

حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کی حالت زار اور عذاب الٰہی کا منظر

مال میں کمی بیشی اﷲ کی جانب سے ہے، لہٰذا اﷲ تعالیٰ کے مالی احکام قبول کرو

تلاوت قرآن کے وقت خشیت الٰہی رکھنے والوں کی حالت

اﷲ کے ذکر کے وقت کفار کے دلوں کی حالت

روز قیامت اﷲ کی بادشاہت اور عدل اور حالت کفار کا بیان

بیٹی کی پیدائش پر کفار کی حالت جبکہ وہ فرشتوں کو اﷲ کی بیٹیاں قرار دیتے ہیں

مجرمین کی بے بسی کی حالت

جبریل علیہ السلام کی عظمت اور رسول اﷲ ﷺ کا انہیں اصلی حالت میں دیکھنا

قرب قیامت کا بیان او رانسانوں کی حالت

حالت صحت میں صدقات و خیرات کرنے کی ترغیب

کفار کے لیے عذابِ جہنم او رجہنم کی جوش و غضب کی حالت کا بیان

کتاب الٰہی کے کچھ احکام کو ماننے او رکچھ کو نہ ماننے کا دنیا و آخرت میں انجام۔

توبہ کرلینے او راپنی حالت کو سنوارنے پر معافی بھی مل سکتی ہے۔

مساجد، جائے اعتکاف اور حالت اعتکاف میں مباشرت حرام ہے۔

زوجین کے حقوق و فرائض کا بیان۔

طلاق اور اس سے متعلقہ چند مسائل اور خلع یعنی بیوی کے طلاق مانگنے کا بیان۔

قبل از صحبت اور حق مہر مقرر کرنے سے پہلے یا بعد میں طلاق دینے کے احکام۔

نماز عصر کی خصوصی حفاظت اور حالت خوف و امن میں نماز کی ادائیگی کا طریقہ۔

سود سے متعلقہ چند احکامات۔

وراثت سے متعلقہ ابتدائی احکامات

حالت احرام میں بَرّی (خشکی کے) شکار کی ممانعت اور دیگر احکامات

حضرت عیسیٰ علیہ السلام، ان کی والدہ اور اہل کتاب سے متعلقہ چند حقائق

حالت احرام میں بَرِّی (خشکی کا) شکار کرنے کا کفارہ

بحری (سمند رکا) شکار حالت احرام میں بھی حلال ہے

غیراﷲ کو پکارنے والوں کی بوقت مرگ اور روز قیامت حالت زار

کافروں سے دوبدو مقابلے کی صورت میں احکام پروردگار

ہر امت سے ایک ایک گواہ بنے گا، معبودان باطلہ کی حالت زار کا بیان

میدان محشر میں مجرموں کی حالت

زمین و آسمان کی پہلی حالت، نیز دیگر مخلوقات کی تخلیق کا تذکرہ