اَمِ اتَّخَذَ مِمَّا یَخۡلُقُ بَنٰتٍ وَّ اَصۡفٰکُمۡ بِالۡبَنِیۡنَ ﴿۱۶﴾
Or has He taken, out of what He has created, daughters and chosen you for [having] sons?
کیا اللہ تعا لٰی نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں تو خود رکھ لیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا ۔
Every verse of the Quran that speaks about (بیٹی کی پیدائش پر کفار کی حالت جبکہ وہ فرشتوں کو اﷲ کی بیٹیاں قرار دیتے ہیں), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.