نئی بات ازخود پھیلانے کے بجائے اہل خبر و نظر کو اس کی اطلاع دی جائے

1 Verses on This Topic

وَ اِذَا جَآءَہُمۡ اَمۡرٌ مِّنَ الۡاَمۡنِ اَوِ الۡخَوۡفِ اَذَاعُوۡا بِہٖ ؕ وَ لَوۡ رَدُّوۡہُ اِلَی الرَّسُوۡلِ وَ اِلٰۤی اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡہُمۡ لَعَلِمَہُ الَّذِیۡنَ یَسۡتَنۡۢبِطُوۡنَہٗ مِنۡہُمۡ ؕ وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ لَاتَّبَعۡتُمُ الشَّیۡطٰنَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۸۳﴾

And when there comes to them information about [public] security or fear, they spread it around. But if they had referred it back to the Messenger or to those of authority among them, then the ones who [can] draw correct conclusions from it would have known about it. And if not for the favor of Allah upon you and His mercy, you would have followed Satan, except for a few.

جہاں انہیں کوئی خبر امن کی یا خوف کی ملی انہوں نے اسے مشہور کرنا شروع کر دیا حالانکہ اگر یہ لوگ اسے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے اور اپنے میں سے ایسی باتوں کی تہہ تک پہنچنے والوں کے حوالے کر دیتے ، تو اس کی حقیقت وہ لوگ معلوم کر لیتے جو نتیجہ اخذ کرتے ہیں اور اگر اللہ تعالٰی کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتی تو معدودے چند کے علاوہ تم سب شیطان کے پیروکار بن جاتے ۔

Parah: 5
Surah: 4
Verse: 83
27 Related Topics

نئی بات ازخود پھیلانے کے بجائے اہل خبر و نظر کو اس کی اطلاع دی جائے

مشرک کو قبول کیا جائے جب وہ امان طلب کرے

Granting asylum to the polytheist when he asks for

کس شخص سےجزیہ لیا جائے گا

On whom tribute is levied

روزقیامت فرشتوں سے ان کے معبود ہونے کے متعلق پوچھا جائے گا

روزقیامت مسلمانوں اور کفار کے درمیان تفریق ڈال دی جائے گی

شمس و قمر اور دیگر مخلوقات کے بجائے ان سب کے خالق کو سجدے کریں

کیا حد سے گزر جانے والوں کو نصیحت دینا بند کردیا جائے؟

روز قیامت متقین کے علاوہ باقی لوگوں کی گہری دوستی دشمنی میں بدل جائے گی

روز قیامت ہر امت اپنے اپنے اعمال نامے کی طرف بلائی جائے گی

منکرینِ قیامت سے کہا جائے گا کہ کل تم نے ہمیں بھلا دیا تھا آج ہم تمہیں بھلا دیں گے

منافقین کو ایک موقع مزید دے کر آزمایا جائے گا

منکرین کو جہنم کے سامنے لاکر اس کا اثبات کروانے کے بعد اس میں داخل کیا جائے گا

نصیحت کو زیادہ عرصہ گزر جائے تو دلوں میں سختی آجاتی ہے

نبی ﷺ کو بے پروا آدمی کے بجائے، خوف الٰہی رکھنے والے کا خیال رکھنے کی تلقین

دنیا کی زندگی کو ترجیح دینے کے بجائے اپنا تزکیہ کریں، ذکر کریں اور نماز پڑھیں

یہود و نصاریٰ مسلمانوں سے راضی نہیں ہوسکتے جب تک ان کی پیروی نہ کی جائے۔

جس چیز پر غیر اﷲ کا نام لیا جائے وہ حرام ہے، نیز دیگر حرام چیزوں کا بیان۔

مساجد، جائے اعتکاف اور حالت اعتکاف میں مباشرت حرام ہے۔

جائے نماز کا پاک ہونا

آسمانوں پر اٹھا لینے کی پیشگی اطلاع او رمخالفین کو عذاب شدید دینے کا وعدہ

کفار کی باتیں ماننے کی بجائے ان سے جہاد کرو ورنہ گمراہ ہوجاؤ گے

میدان جہاد میں نماز کس طرح ادا کی جائے؟

گناہ کی معافی مانگنی چاہیے اور اسے کسی بے گناہ کے ذمے نہ لگایا جائے

یہود و صناریٰ اور غیر مسلموں کی آرا کے بجائے فقط قرآن کے مطابق فیصلے کریں

جس جانور پر بوقت ذبح اﷲ کا نام نہ لیا جائے اسے نہ کھاؤ

کسی بھی جان سے زمین بھر فدیہ بھی قبول نہ ہوگا تاکہ وہ بچ جائے

بقدر ظلم بدلہ لیا جائے