شمس و قمر اور دیگر مخلوقات کے بجائے ان سب کے خالق کو سجدے کریں

2 Verses on This Topic

وَ مِنۡ اٰیٰتِہِ الَّیۡلُ وَ النَّہَارُ وَ الشَّمۡسُ وَ الۡقَمَرُ ؕ لَا تَسۡجُدُوۡا لِلشَّمۡسِ وَ لَا لِلۡقَمَرِ وَ اسۡجُدُوۡا لِلّٰہِ الَّذِیۡ خَلَقَہُنَّ اِنۡ کُنۡتُمۡ اِیَّاہُ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۳۷﴾

And of His signs are the night and day and the sun and moon. Do not prostrate to the sun or to the moon, but prostate to Allah , who created them, if it should be Him that you worship.

اور دن رات اور سورج چاند بھی ( اسی کی ) نشانیوں میں سے ہیں تم سورج کو سجدہ نہ کرو نہ چاند کو بلکہ سجدہ اس اللہ کے لئے کرو جس نے سب کو پیدا کیا ہے اگر تمہیں اسی کی عبادت کرنی ہے تو ۔

Parah: 24
Surah: 41
Verse: 37

فَاِنِ اسۡتَکۡبَرُوۡا فَالَّذِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّکَ یُسَبِّحُوۡنَ لَہٗ بِالَّیۡلِ وَ النَّہَارِ وَ ہُمۡ لَا یَسۡئَمُوۡنَ ﴿۳۸﴾ٛ

But if they are arrogant - then those who are near your Lord exalt Him by night and by day, and they do not become weary.

پھر بھی اگر یہ کبر و غرور کریں تو وہ ( فرشتے ) جو آپ کے رب کے نزدیک ہیں وہ تو رات دن اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں اور ( کسی وقت بھی ) نہیں اکتاتے ۔

Parah: 24
Surah: 41
Verse: 38
40 Related Topics

شمس و قمر اور دیگر مخلوقات کے بجائے ان سب کے خالق کو سجدے کریں

زمین و آسمان اور دیگر مخلوقات کی پیدائش کے چھ ایام کی تفصیل

دنیا کی زندگی کو ترجیح دینے کے بجائے اپنا تزکیہ کریں، ذکر کریں اور نماز پڑھیں

یہود و صناریٰ اور غیر مسلموں کی آرا کے بجائے فقط قرآن کے مطابق فیصلے کریں

زمین و آسمان کی پہلی حالت، نیز دیگر مخلوقات کی تخلیق کا تذکرہ

اللہ کے علاوہ مخلوقات کو معبود بنانا

Worshipping creature instead of Allah

مخلوقات میں جوڑے جوڑے ہونے کا تصور

Allah's creatures are in pairs

ابراہیم مناسک حج ادا کریں

Abraham's performing the rituals of pilgrimage

مخلوقات کی اللہ تعریف میں تسبیح

All creatures celebrate praises in gratitude of Allah

وہ شخص جس سے اللہ تعالی قیامت کے دن کلام نہیں کریں گے

Those whom Allah do not speak to on the Day of Resurrection

روزقیامت مجرم اعمال صالحہ کا بہانہ بناکر واپسی کی درخواست کریں گے

ابلیس کا سجدے سے انکار اور اﷲ سے قیامت تک مہلت مانگنے کا مفصل بیان

اگر نبی ﷺ بھی شرک کریں تو ان کے بھی تمام اعمال برباد ہوجائیں

روز قیامت اﷲ تعالیٰ کفار سے شدید بیزاری کا اظہار کریں گے

لیل و نہار بنانے کے مقاصد اور ہر چیز کے خالق و معبود کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی پیدا کردہ چند مخلوقات کا تذکرہ

اے نبی! حوصلہ سے کام لیں اور عذاب میں جلدی مت کریں

جن و انس کی تخلیق کے مقصد عبادت کا اثبات اور دیگر مقاصد کی نفی

لاکھ راہ فرار اختیار کریں، بالآخر موت کو آدبوچنا ہے

نبی ﷺ کو بے پروا آدمی کے بجائے، خوف الٰہی رکھنے والے کا خیال رکھنے کی تلقین

اہل کتاب کے کفار اور دیگر مشرکین کا نبی ﷺ اور قرآن کے ساتھ رویہ

جس چیز پر غیر اﷲ کا نام لیا جائے وہ حرام ہے، نیز دیگر حرام چیزوں کا بیان۔

زمینی پیداوار سے بھی خرچ کریں، لیکن مال دل لگتا ہو۔

قرض کے معاملات لکھنے، گواہ بنانے اور اس کے دیگر احکامات کا بیان۔

عیسائی مذکورہ حقائق کو تسلیم نہ کریں تو مباہلہ کرلیں

کفار کی باتیں ماننے کی بجائے ان سے جہاد کرو ورنہ گمراہ ہوجاؤ گے

نئی بات ازخود پھیلانے کے بجائے اہل خبر و نظر کو اس کی اطلاع دی جائے

مجاہدین دیگر غیر مجبور مسلمانوں سے درجات میں بلندتر ہیں

گواہی میں رشتہ داری کا خیال نہ کریں بلکہ سچی گواہی دیں

حالت احرام میں بَرّی (خشکی کے) شکار کی ممانعت اور دیگر احکامات

خالق کائنات کے چند تخلیقی شاہکار… پھر شک کیوں؟

جو اﷲ کی آیات کی تکذیب کریں ان کی باتیں ہرگز نہ مانیں

صرف ’’راہ نبیو‘‘ کی پیروی اختیار کریں

قرآن بابرکت کتاب ہے، اس کی پیروی بھی اختیار کریں

اﷲ تعالیٰ کا ذکر دبی آواز میں اور اپنے دل میں کریں

کفار غلبہ پانے کی صورت میں تمہارے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟

اگر وہ بد عہدی اور دین میں طعنہ زنی کریں تو ان سے جہاد کرو

منافقین کا بزدلانہ کردار اور ان کے دیگر اوصاف

منافقین کے لیے کوئی معافی نہیں اگرچہ نبی ﷺ بھی ان کے لیے استغفار کریں

زمین پر رہنے والی تمام مخلوقات کا رزق اﷲ تعالیٰ کے ذمے ہے