سب نمازوں کے اوقات اﷲ نے مقرر فرمائے ہیں

1 Verses on This Topic

فَاِذَا قَضَیۡتُمُ الصَّلٰوۃَ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِکُمۡ ۚ فَاِذَا اطۡمَاۡنَنۡتُمۡ فَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ ۚ اِنَّ الصَّلٰوۃَ کَانَتۡ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ کِتٰبًا مَّوۡقُوۡتًا ﴿۱۰۳﴾

And when you have completed the prayer, remember Allah standing, sitting, or [lying] on your sides. But when you become secure, re-establish [regular] prayer. Indeed, prayer has been decreed upon the believers a decree of specified times.

پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ تعالٰی کا ذکر کرتے رہو اور جب اطمینان پاؤ تو نماز قائم کرو! یقیناً نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے ۔

Parah: 5
Surah: 4
Verse: 103
18 Related Topics

سب نمازوں کے اوقات اﷲ نے مقرر فرمائے ہیں

اوقات نماز کی تعیین

Determining times of prayers

قبلہ کا رخ خانہ کعبہ کی طرف مقرر کیا گیا

The change of Qiblah direction to K'abah

اپنے اہل پر نفقہ مقرر کرنا

The amount of providing for the family

مخلوق کے پیدا ہونے سے پہلے تقدیر مقرر ہوچکی

Determining destinies before creation

تمام اوقات میں ذکر

Remembrance at all times

کسی کے کمرے میں داخلے کی اجازت کے تین اوقات اور بعد از بلوغت ہمہ وقتی پابندی

تسبیح الٰہی بیان کرنے کے خاص اوقات

پنج وقتہ فرض نمازوں کا بیا ن

’’دوزخ پر انیس فرشتے مقرر ہیں‘‘ اس کے متعلق تین گروہوں کے نظریات

قبل از صحبت اور حق مہر مقرر کرنے سے پہلے یا بعد میں طلاق دینے کے احکام۔

مشرکین کا کھیتوں اور مویشیوں میں غیراﷲ کے لیے اﷲ کی مثل حصے مقرر کرنا

مشرکین کی نمازوں کا طریقہ

کائنات کی ہر چیز اپنی منزل اور وقت مقرر کی طرف محوِگردش و حرکت ہے

ہر امت او رہر بستی کا ایک وقت مقرر ہے جس کا آگے پیچھے ہونا ناممکن ہے

دوزخ کے ساتھ دروازوں کے لیے الگ الگ دوزخیوں کے حصے مقرر ہیں

پانچ نمازوں اور نماز تہجد کا بیان

خواہش پرست بے نمازوں کا انجام