TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

بار بار نہایت باریک بینی کے ساتھ دیکھنے سے بھی ساتوں آسمانوں میں کوئی نقص نظر نہیں آسکتا - Quranic Verses on This Topic

Every verse of the Quran that speaks about (بار بار نہایت باریک بینی کے ساتھ دیکھنے سے بھی ساتوں آسمانوں میں کوئی نقص نظر نہیں آسکتا), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

67 Surat ul Mulk Open Surah
الَّذِیۡ خَلَقَ سَبۡعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا ؕ مَا تَرٰی فِیۡ خَلۡقِ الرَّحۡمٰنِ مِنۡ تَفٰوُتٍ ؕ فَارۡجِعِ الۡبَصَرَ ۙ ہَلۡ تَرٰی مِنۡ فُطُوۡرٍ ﴿۳﴾
[And] who created seven heavens in layers. You do not see in the creation of the Most Merciful any inconsistency. So return [your] vision [to the sky]; do you see any breaks?
جس نے سات آسمان اوپر تلے بنائے ۔ ( تو اے دیکھنے والے ) اللہ رحمٰن کی پیدائش میں کوئی بے ضابطگی نہ دیکھے گا دوبارہ ( نظریں ڈال کر ) دیکھ لے کیا کوئی شگاف بھی نظر آ رہا ہے ۔
View Details
67:3
ثُمَّ ارۡجِعِ الۡبَصَرَ کَرَّتَیۡنِ یَنۡقَلِبۡ اِلَیۡکَ الۡبَصَرُ خَاسِئًا وَّ ہُوَ حَسِیۡرٌ ﴿۴﴾
Then return [your] vision twice again. [Your] vision will return to you humbled while it is fatigued.
پھر دوہرا کر دو دو بار دیکھ لے تیری نگاہ تیری طرف ذلیل ( و عاجز ) ہو کر تھکی ہوئی لوٹ آئے گی ۔
View Details
67:4

Translation

This Topic

1 – 2 / 2 100%
2 Verses 1 Surahs

Related Topics

15
1
The All-Seeing
اللہ خوب دیکھنے والا ہے
42 Verses
2
قیامت کے روز پہاڑوں، آسمانوں اور زمینوں کے مکینوں کا کیا حال ہوگا؟
4 Verses
3
آسمانوں، زمینوں اور تمہارے نفوس میں اﷲ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں
4 Verses
4
آسمانوں پر اٹھا لینے کی پیشگی اطلاع او رمخالفین کو عذاب شدید دینے کا وعدہ
4 Verses
5
شیاطین چوری چھپے آسمانوں کی باتیں سننے کے لیے کوشاں رہتے ہیں
3 Verses
6
اﷲ تعالیٰ ہی آسمانوں اور زمینوں کی کنجیوں کا مالک ہے
2 Verses
7
روز قیامت آسمانوں اور پہاڑوں کا حشر
2 Verses
8
چند نہایت اہم اوامر و نواہی کا بیان
2 Verses
9
اﷲ کے سوا آسمانوں اور زمینوں میں کوئی بھی علم غیب نہیں جانتا
1 Verse
10
کیا آسمانوں اور زمینوں میں اﷲ کے سوا کوئی اور رزق دے سکتا ہے؟
1 Verse
11
اپنے برے اعمال کو خوشنما دیکھنے والا گمراہ ہے
1 Verse
12
اﷲ آسمانوں اور زمین کی پیدائش سے تھکا نہیں ہے
1 Verse
13
سات آسمانوں اور زمینوں کی تخلیق کا بیان
1 Verse
14
آسمانوں اور زمینوں کی تخلیق سے قبل اﷲ تعالیٰ کا عرش پانی پر تھا
1 Verse
15
Asking permission for looking
دیکھنے کی وجہ سے اجازت مانگنا
1 Verse
No related topic matched that.

Turn any verse into a post or a reel

Pick a verse, and get a ready Quran image or a short vertical video for YouTube Shorts, Instagram and Facebook Reels, TikTok and WhatsApp Status — Arabic with English and Urdu translation, free on WizTools123.