ان کے باطل معبودوں کو گالیاں نہ دو ورنہ وہ اﷲ کو گالیاں دیں گے

1 Verses on This Topic

وَ لَا تَسُبُّوا الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ فَیَسُبُّوا اللّٰہَ عَدۡوًۢا بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ؕ کَذٰلِکَ زَیَّنَّا لِکُلِّ اُمَّۃٍ عَمَلَہُمۡ ۪ ثُمَّ اِلٰی رَبِّہِمۡ مَّرۡجِعُہُمۡ فَیُنَبِّئُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۰۸﴾

And do not insult those they invoke other than Allah , lest they insult Allah in enmity without knowledge. Thus We have made pleasing to every community their deeds. Then to their Lord is their return, and He will inform them about what they used to do.

اور گالی مت دو ان کو جن کی یہ لوگ اللہ تعالٰی کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہیں کیونکہ پھر وہ براہ جہل حد سے گزر کر اللہ تعالٰی کی شان میں گستاخی کریں گے ہم نے اسی طرح ہر طریقہ والوں کو ان کا عمل مرغوب بنا رکھا ہے پھر اپنے رب ہی کے پاس ان کو جانا ہے سو وہ ان کو بتلا دے گا جو کچھ بھی وہ کیا کرتے تھے ۔

Parah: 7
Surah: 6
Verse: 108
24 Related Topics

ان کے باطل معبودوں کو گالیاں نہ دو ورنہ وہ اﷲ کو گالیاں دیں گے

مشرکین کا اپنے باطل معبودوں پر گمراہ کرنے کا الزام

حضرت نوح علیہ السلام کا اپنی قوم کو باطل معبودوں سمیت ہر وار آزمانے کا چیلنج

اللہ کے علاوہ تمام معبودوں کا عاجز ہونا

Incapability of gods other than Allah

حق اور باطل کے تنازعات

The conflict between the true and untrue

مشرکین اور انکے معبودوں کے درمیان الفت ختم ہونا

Severance of love between polytheists and their deities

کفار اور ان کے معبودوں کا جہنم کی طرف جاتے ہوئے ایک مکالمہ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مشرکوں اور ان کے معبودوں کے ساتھ رویہ

تمہارے اردگرد کی بستیاں تباہ کی گئیں تو ان کے معبودوں نے ان کی مدد نہ کی

تمام باطل ادیان پر دین اسلام کے غلبے کا وعدہ

مشرکین کے معبودوں کے نام ان کے اور ان کے باپ دادوں کے تجویزکردہ تھے

کفار کے معبودوں سے اظہار لاتعلقی اور معبود واحد کی پرستش پر جمے رہنے کا مصمم عزم

کفار کی باتیں ماننے کی بجائے ان سے جہاد کرو ورنہ گمراہ ہوجاؤ گے

نصاریٰ کو غلو اور باطل اعتقادات چھوڑنے کی دعوت

اﷲ کے نازل کردہ احکامات کی پیروی کرو ورنہ عذاب کسی وقت بھی آسکتا ہے

کفر کے دلدادہ ماں باپ اور بھائی بہنوں سے دوستی نہ رکھنا ورنہ …

جہاد کی منادی ہو تو ضرور نکلو ورنہ …

باطل معبود مشرکین کی عبادت کا انکار کردیں گے

کیا باطل معبود راہ حق دکھاتے ہیں یا اﷲ تعالیٰ؟

ایمان و کفر او رحق و باطل کی چند مثالیں

کوئی دوسرا معبود نہیں ہے ورنہ عرش والے کے خلاف بغاوت ہوجاتی

مشرکین مکہ بحری سفر میں اپنے معبودوں کو بھول جایا کرتے تھے

بالآخر باطل کو نابود ہونا ہے

دنیاداروں کو فراخی سے آزمانے اور ان کے گمان باطل کا تذکرہ