ظاہری اور باطنی سبھی گناہ چھوڑ دو

1 Verses on This Topic

وَ ذَرُوۡا ظَاہِرَ الۡاِثۡمِ وَ بَاطِنَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡسِبُوۡنَ الۡاِثۡمَ سَیُجۡزَوۡنَ بِمَا کَانُوۡا یَقۡتَرِفُوۡنَ ﴿۱۲۰﴾

And leave what is apparent of sin and what is concealed thereof. Indeed, those who earn [blame for] sin will be recompensed for that which they used to commit.

اور تم ظاہری گناہ کو بھی چھوڑ دو اور باطنی گناہ کو بھی چھوڑ دو بلاشبہ جو لوگ گناہ کر رہے ہیں ان کو ان کے کئے کی عنقریب سزا ملے گی ۔

Parah: 8
Surah: 6
Verse: 120
29 Related Topics

ظاہری اور باطنی سبھی گناہ چھوڑ دو

باطنی گناہ

The hidden sin

یہ ساری ظاہری اور باطنی نعمتیں تمہیں اﷲ ہی نے ودیعت فرمائی ہیں

اہل جنت کی ظاہری اور باطنی نعمتوں کا تذکرہ

تہمت لگانا کبیرہ گناہ ہے

Slander with adultery is one of the grievous sins

سب سے بڑا گناہ

The gravest sin

عورت کو چھوڑ دینا

Desertion of the woman

گناہ پر اصرار نہ کرنا

Not to insist on disobedience

گناہ پر اصرار کرنا

Persistence in disobedience

مسلمانوں کا عہد چھوڑ دینا

Moslems repudiating covenants

کبیرہ گناہ

Grievous sins

ابراہیم نے اپنی قوم چھوڑ دیا

Abraham's abandonment of his people

قطع رحمی کا گناہ

The sin of severing the bond of kinship

والدین کی نافرمانی کبیرہ گناہ ہے

Disobeying parents is a grievous sin

اہل جہنم کے اوصاف اور ان کے گناہ

Description of the inhabitants of hell and their crimes

رسول ﷺ کا راستہ چھوڑ کر دوسروں کی پیروی کرنے والا اپنا ہاتھ کاٹ کھائے گا

کفار کا یہ کہنا کہ ہم تمہارے گناہ اپنے ذمے لیتے ہیں، ایک گمراہ کن سازش ہے

گناہ گار آدمی بیوی بچوں، بھائی او رخاندان تک کو فدیے میں دے کر خود چھوٹنا چاہے گا

رب کا حکم ماننے اور گناہ گار او رکافر کی بات نہ ماننے کا الٰہی حکم

گواہی چھپانا گناہ ہے۔

کافروں کو مہلت دینے کا مقصد یہ ہے کہ گناہ زیادہ کرلیں

گناہ کی معافی مانگنی چاہیے اور اسے کسی بے گناہ کے ذمے نہ لگایا جائے

تعاون نیکی اور تقویٰ میں ہو نہ کہ گناہ اور ظلم میں

اﷲ کی گرفت پر سبھی کو بھول کر فقط اﷲ کو پکارتے ہو

مجرموں کی سزا کی ایک ظاہری جھلک

آسمان، زمین اور ان میں موجود سبھی مخلوقات اﷲ کی تسبیح کناں ہیں

جو اﷲ کو چھوڑ کر اس کے بندوں کو اپنا حمایتی بناتے ہیں ان کا انجام

کسی بشر کی حیات دائمی نہیں بلکہ سبھی کو مرنا ہے

جھوٹی بات کہنا بہت عظیم گناہ ہے