TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

The continuance of Jihad - جہاد کی ہمیشگی اور اس کا جاری رہنا - Quranic Verses on This Topic

Every verse of the Quran that speaks about The continuance of Jihad (جہاد کی ہمیشگی اور اس کا جاری رہنا), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

2 Surat ul Baqara Open Surah
وَ قٰتِلُوۡہُمۡ حَتّٰی لَا تَکُوۡنَ فِتۡنَۃٌ وَّ یَکُوۡنَ الدِّیۡنُ لِلّٰہِ ؕ فَاِنِ انۡتَہَوۡا فَلَا عُدۡوَانَ اِلَّا عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۹۳﴾
Fight them until there is no [more] fitnah and [until] worship is [acknowledged to be] for Allah . But if they cease, then there is to be no aggression except against the oppressors.
ان سے لڑو جب تک کہ فتنہ نہ مٹ جائے اور اللہ تعالٰی کا دین غالب نہ آجائے اگر یہ رک جائیں ( تو تم بھی رک جاؤ ) زیادتی تو صرف ظالموں پر ہی ہے ۔
View Details
2:193
8 Surat ul Anfaal Open Surah
وَ قَاتِلُوۡہُمۡ حَتّٰی لَا تَکُوۡنَ فِتۡنَۃٌ وَّ یَکُوۡنَ الدِّیۡنُ کُلُّہٗ لِلّٰہِ ۚ فَاِنِ انۡتَہَوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۳۹﴾
And fight them until there is no fitnah and [until] the religion, all of it, is for Allah . And if they cease - then indeed, Allah is Seeing of what they do.
اور تم ان سے اس حد تک لڑو کہ ان میں فساد عقیدہ نہ رہے ۔ اور دین اللہ ہی کا ہو جائے ، پھر اگر یہ باز آجائیں تو اللہ تعالٰی ان اعمال کو خوب دیکھتا ہے ۔
View Details
8:39
9 Surat ut Tauba Open Surah
فَاِذَا انۡسَلَخَ الۡاَشۡہُرُ الۡحُرُمُ فَاقۡتُلُوا الۡمُشۡرِکِیۡنَ حَیۡثُ وَجَدۡتُّمُوۡہُمۡ وَ خُذُوۡہُمۡ وَ احۡصُرُوۡہُمۡ وَ اقۡعُدُوۡا لَہُمۡ کُلَّ مَرۡصَدٍ ۚ فَاِنۡ تَابُوۡا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتَوُا الزَّکٰوۃَ فَخَلُّوۡا سَبِیۡلَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵﴾
And when the sacred months have passed, then kill the polytheists wherever you find them and capture them and besiege them and sit in wait for them at every place of ambush. But if they should repent, establish prayer, and give zakah, let them [go] on their way. Indeed, Allah is Forgiving and Merciful.
پھر حرمت والے مہینوں کے گزرتے ہی مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کرو انہیں گرفتار کروان کا محاصرہ کرلو اور ان کی تاک میں ہر گھاٹی میں جابیٹھو ، ہاں اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز کے پابند ہوجائیں اور زکوۃ ادا کرنے لگیں تو تم ان کی راہیں چھوڑ دو یقیناً اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے ۔
View Details
9:5
وَ اِنۡ نَّکَثُوۡۤا اَیۡمَانَہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ عَہۡدِہِمۡ وَ طَعَنُوۡا فِیۡ دِیۡنِکُمۡ فَقَاتِلُوۡۤا اَئِمَّۃَ الۡکُفۡرِ ۙ اِنَّہُمۡ لَاۤ اَیۡمَانَ لَہُمۡ لَعَلَّہُمۡ یَنۡتَہُوۡنَ ﴿۱۲﴾
And if they break their oaths after their treaty and defame your religion, then fight the leaders of disbelief, for indeed, there are no oaths [sacred] to them; [fight them that] they might cease.
اگر یہ لوگ عہد و پیمان کے بعد بھی اپنی قسموں کو توڑ دیں اور تمہارے دین میں طعنہ زنی کریں تو تم بھی ان سرداران کفر سے بھڑ جاؤ ۔ ان کی قسمیں کوئی چیز نہیں ممکن ہے کہ اس طرح وہ بھی باز آجائیں ۔
View Details
9:12
قَاتِلُوا الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ لَا بِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ لَا یُحَرِّمُوۡنَ مَا حَرَّمَ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ لَا یَدِیۡنُوۡنَ دِیۡنَ الۡحَقِّ مِنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ حَتّٰی یُعۡطُوا الۡجِزۡیَۃَ عَنۡ ‌یَّدٍ وَّ ہُمۡ صٰغِرُوۡنَ ﴿٪۲۹﴾  10
Fight those who do not believe in Allah or in the Last Day and who do not consider unlawful what Allah and His Messenger have made unlawful and who do not adopt the religion of truth from those who were given the Scripture - [fight] until they give the jizyah willingly while they are humbled.
ان لوگوں سے لڑو جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان نہیں لاتے جو اللہ اور اس کے رسول کی حرام کردہ شے کو حرام نہیں جانتے نہ دین حق کو قبول کرتے ہیں ان لوگوں میں سے جنہیں کتاب دی گئی ہے یہاں تک کہ وہ ذلیل و خوار ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ ادا کریں ۔
View Details
9:29
اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللّٰہِ اثۡنَا عَشَرَ شَہۡرًا فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ یَوۡمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ مِنۡہَاۤ اَرۡبَعَۃٌ حُرُمٌ ؕ ذٰلِکَ الدِّیۡنُ الۡقَیِّمُ ۬ ۙ فَلَا تَظۡلِمُوۡا فِیۡہِنَّ اَنۡفُسَکُمۡ وَ قَاتِلُوا الۡمُشۡرِکِیۡنَ کَآفَّۃً کَمَا یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ کَآفَّۃً ؕ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ مَعَ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۳۶﴾
Indeed, the number of months with Allah is twelve [lunar] months in the register of Allah [from] the day He created the heavens and the earth; of these, four are sacred. That is the correct religion, so do not wrong yourselves during them. And fight against the disbelievers collectively as they fight against you collectively. And know that Allah is with the righteous [who fear Him].
مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک کتاب اللہ میں بارہ کی ہے اسی دن سے جب سے آسمان و زمین کو اس نے پیدا کیا ہے ان میں سے چار حرمت و ادب کے ہیں یہی درست دین ہے تم ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو اور تم تمام مشرکوں سے جہاد کرو جیسے کہ وہ تم سب سے لڑتے ہیں اور جان رکھو کہ اللہ تعالٰی متقیوں کے ساتھ ہے ۔
View Details
9:36
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَاتِلُوا الَّذِیۡنَ یَلُوۡنَکُمۡ مِّنَ الۡکُفَّارِ وَ لۡیَجِدُوۡا فِیۡکُمۡ غِلۡظَۃً ؕ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ مَعَ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۲۳﴾ الرّبع
O you who have believed, fight those adjacent to you of the disbelievers and let them find in you harshness. And know that Allah is with the righteous.
اے ایمان والو! ان کفار سے لڑو جو تمہارے آس پاس ہیں اور ان کو تمہارے اندر سختی پانا چاہیے اور یہ یقین رکھو کہ اللہ تعالٰی متقی لوگوں کے ساتھ ہے ۔
View Details
9:123

Translation

This Topic

1 – 7 / 7 100%
7 Verses 3 Surahs

Related Topics

57
1
Awakening the desire for Jihad
جہاد کی ترغیب دینا
19 Verses
2
Legality of Jihad
جہاد کی مشروعیت
17 Verses
3
The best of Jihad
افضل الجہاد
16 Verses
4
The reason behind legalizing Jihad
جہاد کی مشروعیت میں حکمت
8 Verses
5
Bravery in Jihad and forsaking cowardice
جہاد میں بہادری دکھانا اور بزدلی کو ترک کرنا
5 Verses
6
Obeying the ruler in matters of the holy war (Jihad)
جہاد میں امیر کی اتباع
5 Verses
7
Strictness with those who abandon Jihad
جہاد چھوڑنے میں سخت وعید
4 Verses
8
دینی غلبے تک جہاد جاری رکھنے کا حکم
2 Verses
9
Seeking polytheist's help in Jihad
جہاد میں مشرکین کی مدد کرنا
2 Verses
10
Sincerity of intention in Jihad
جہاد میں نیت کا خالص ہونا
2 Verses
11
The origin of the obligation of Jihad
فرض جہاد کی اصلیت
2 Verses
12
اہل ایمان کو ہمہ وقت جہاد کے لیے تیار رہنا چاہیے
1 Verse
13
مسائل جہاد غنیمت مال فئ اوراسیر
79 Verses
14
Eternal existence of paradise
جنت میں ہمیشہ رہنا
51 Verses
15
Eternal existence of hell
جہنم میں ہمیشگی
46 Verses
16
Fighting so that Allah's word may be superior
جہاد سے اللہ کا کلمہ بند ہوتا ہے
16 Verses
17
طالوت کے بادشاہ بننے اور ان کے جہادی معرکے کی تفصیل۔
7 Verses
18
جہاد کا حکم او رمنافقین کی حیلہ بازیوں کا ذکر
7 Verses
19
Being cautious with respective faithless
فراڈ اور دھوکہ دینے والے سے دڑتے رہنا
6 Verses
20
Charity for fighting in the cause of Allah
اللہ کے راستے میں جہاد کے لیے صدقہ کرنا
6 Verses
21
Inviting the Jews to fight in the cause of Allah
یہودیوں کی جہاد کے لیے دعوت
6 Verses
22
جہاد سے بچنے کے لیے منافقین کی بہانے بازیاں
5 Verses
23
جہادی گھوڑوں کا مقام و مرتبہ
5 Verses
24
منافقین اور کفار سے جہاد کرنے کی چند شقوں کا بیان
4 Verses
25
جہاد کے معاملے میں معذور لوگوں کو تفصیل
4 Verses
26
سابقہ انبیاء بھی امتوں کو ساتھ لے کر جہاد کرتے رہے ہیں
3 Verses
27
کفار کی باتیں ماننے کی بجائے ان سے جہاد کرو ورنہ گمراہ ہوجاؤ گے
3 Verses
28
کیا غیر اسلامی محافل میں بیٹھے رہنا جائز ہے؟
3 Verses
29
مقاصد جہاد و قتال
3 Verses
30
منافقین کی جہاد میں شریک نہ ہونے پر معذرتیں
3 Verses
31
جہاد، ایمان اور اعمال صالح کی برکات کا بیان
2 Verses
32
بعض بیویاں اور بعض بچے تمہارے دشمن ہیں، لہٰذا ان سے ہوشیار رہنا
2 Verses
33
جہاد کی ترغیب دینے کا حکم، نیز کفار اور مسلمانوں کے مابین موازنۂ طاقت
2 Verses
34
اگر وہ بد عہدی اور دین میں طعنہ زنی کریں تو ان سے جہاد کرو
2 Verses
35
جہاد کی منادی ہو تو ضرور نکلو ورنہ …
2 Verses
36
حکم جہاد اور منافقین کی حیلہ بازیاں
2 Verses
37
Massing up soldiers
تمام لشکر کر الرٹ رہنا
2 Verses
38
Practising magic
جادوں کے کاموں میں مشغول رہنا
2 Verses
39
Staying behind because of lack of funds
وہ شخص جس کے پاس نفقہ نہیں اس کاپیچھے رہ جانا جہاد سے
2 Verses
40
Staying behind because of sickness and weakness
مریض اور کمزور لوگوں کا جہاد سے پیچھے رہ جانا
2 Verses
41
ذکر قتال و جہاد پر اہل ایمان او رمنافقین کی دلی کیفیات کا بیان
1 Verse
42
میدان جہاد و قتال میں دشمنوں کا نقصان کرنا کیسا ہے؟
1 Verse
43
صف بستہ جہاد کرنے والے لوگ اﷲ کو محبوب ہیں
1 Verse
44
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا پتھر سے بارہ چشمے جاری کرنے کا معجزہ۔
1 Verse
45
احکامِ الٰہی کے مقابلے میں باپ دادا کی پیروی کرتے رہنا شیوۂ کفار ہے۔
1 Verse
46
جہادی سفر میں سلام عرض کرنے والے کو مارنے میں جلدبای سے کام نہ لیں
1 Verse
47
میدان جہاد میں نماز کس طرح ادا کی جائے؟
1 Verse
48
قرب الٰہی حاصل کرنے اور فی سبیل اﷲ جہاد کرنے کا حکم
1 Verse
49
اگر تم نے جہاد پر والدین، اولاد، رشتہ داروں وغیرہ کو ترجیح دی تو کیا انجام ہوگا؟
1 Verse
50
اہل ایمان جہاد سے پہلوتہی نہیں کرتے اور وہی متقی ہیں
1 Verse
No related topic matched that.