حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ. ح وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ ذَا الْحُلَيْفَةِ وَلِأَهْلِ الشَّامِ الْجُحْفَةَ وَلِأَهْلِ نَجْدٍ قَرْنَ وَبَلَغَنِي أَنَّهُ وَقَّتَ لِأَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمَ .
Ibn Umar said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم appointed the following places for putting on Ihram: Dhul al-Hulaifah for the people of Madina, al-Juhfah for the people of Syria and al-Qarn for the people of Najd and have been told that appointed Yalamlam for the people of Yemen.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مدینہ کے لیے ذوالحلیفہ، اہل شام کے لیے جحفہ اور اہل نجد کے لیے قرن کو میقات ۱؎ مقرر کیا، اور مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کے لیے یلملم ۲؎ کو میقات مقرر کیا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۸ (۱۵۲۵)، صحیح مسلم/الحج ۲ (۱۱۸۲)، سنن الترمذی/الحج ۱۷ (۸۳۱)، سنن النسائی/المناسک ۱۷ (۲۶۵۲)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۱۳ (۲۹۱۴)، ( تحفة الأشراف: ۸۳۲۶)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الحج ۸ (۲۲)، مسند احمد (۲/۴۸، ۵۵، ۶۵)، سنن الدارمی/المناسک ۵ (۱۸۳۱) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : میقات اس مقام کو کہتے ہیں جہاں سے حاجی یا معتمر احرام باندھ کر حج یا عمرہ کی نیت کرتا ہے۔ ۲؎ : یلملم ایک پہاڑ ہے جو مکہ سے دو دن کے فاصلہ پر واقع ہے۔
1737
Sahih