حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ مُلَبِّدًا .
Ibn Umar said that he heard the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم say with hair matted that he raised his voice in the talbiyah.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تلبیہ پڑھتے سنا اور آپ اپنے سر کی تلبید ۱؎ کئے ہوئے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۱۹ (۱۵۴۰)، واللباس ۶۹ (۵۹۱۴)، صحیح مسلم/الحج ۳ (۱۱۸۴)، سنن النسائی/المناسک ۴۰ (۲۶۸۴)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۷۲ (۳۰۴۷)، ( تحفة الأشراف: ۶۹۷۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۱۲۱، ۱۳۱) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : ’’تلبيد‘‘: بالوں کو گوند وغیرہ سے جما لینے کو تلبید کہتے ہیں، تاکہ وہ گرد وغبار نیز بکھرنے سے محفوظ رہیں۔
1747
Sahih