TheQuranic.com

Easy Quran and Hadith Search Engine

Install App

  • Home
  • Al Quran
    • by Surah
    • by Topic
  • Hadith Collection
    • Sahih Bukhari
    • Sahih Muslim
    • Jam e Tirmazi
    • Sunnan Abu Dawood
    • Sunnan Nisai
    • Sunnan Ibn e Maja
    • Silsila Sahih
    • Musnad Ahmad
    • Mishkat

  • About us
  • Feedback

Search
  1. Books
  2. Subjects
  3. Chapters

صحیح مسلم

Sahih Muslim

Intro
Books

مقدمہ صحیح مسلم

Introduction

ثقہ راویوں سے حدیث بیان کرنا، کذابوں کو ترک کرنا اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ پر جھوٹ باندھنے سے احتراز کرنا واجب ہے۔

Chapter: The Obligation of Transmitting on Authority of Trustworthy Narrators and Abandoning the Liars

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ پر جھوٹ بولنے کے بارے میں سختی

ہر سنی سنائی بات بیان کرنے کی ممانعت

ضعیف راویوں سے روایت کی ممانعت اور روایت کی (حفاظت اور بیان کی) ذمہ داری اٹھاتے ہوئے احتیاط

۔ اسناد دین میں سے ہے، (حدیث کی) روایت صرف ثقہ راویوں سے ہو سکتی ہے۔ راویوں میں پائی جانے والی بعض کمزوریوں، کوتاہیوں کی وجہ سے ان پر جرح جائز ہی نہیں بلکہ واجب ہے، یہ غیبت میں شامل نہیں جو حرام ہے بلکہ یہ تو شریعت مکرمہ کا دفاع ہے۔

Root Words
Copyright © All rights reserved.