Chapter: What Has Been Related About The Rider Giving The Salam To The One Walking
باب: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ، وَالْمَارُّ عَلَى الْقَاعِدِ، وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ ، قَالَ: وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Narrated Hammam bin Munabbih:
from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: The young one gives the Salam to the elder, the one passing the by to the one sitting and the few to the many.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھوٹا بڑے کو، چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
2704
Sahih