Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
جُزْئُ الشَّیئِ: چیز کا ٹکڑا جس سے وہ چیز مل کر بنے۔ جیسے اَجْزَائُ السَّفِیْنَۃِ اَجْزَائُ البَیْتِ اور حساب میں اَجْزَائُ الْجُمْلَۃِ (یعنی کل مجموعہ کے اجزاء) وغیرہ محاورات بولے جاتے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (ثُمَّ اجۡعَلۡ عَلٰی کُلِّ جَبَلٍ مِّنۡہُنَّ جُزۡءًا ) (۲:۲۶۰) پھر ان کا ایک ایک ٹکڑا ہر ایک پہاڑ پر رکھوا دو۔ (لِکُلِّ بَابٍ مِّنۡہُمۡ جُزۡءٌ مَّقۡسُوۡمٌ ) (۱۵:۴۴) ہر ایک دروازے کے لیے ان میں ایک حصہ تقسیم کردیا گیا ہے۔ (وَ جَعَلُوۡا لَہٗ مِنۡ عِبَادِہٖ جُزۡءًا) (۴۳:۱۵) اور انہوں نے اس کے بندوں میں سے اس کے لیے اولاد مقرر کی۔ میں بعض نے کہا ہے کہ جُزْئً ا سے مراد اِنَاثٌ ہیں، میں انہوں نے فرشتوں کو اﷲ تعالیٰ کی بیٹیاں قرار دیا اور یہ اَجْزَأَتِ الْمَرْئَ ۃُ کے محاورہ سے مشتق ہے، جس کے معنی مادینہ اولاد کو جنم دینا کے ہیں۔ جَزَائَ الْاِبِلُ مَجْزَئً وَجَزْأً: اونٹ تر گھاس کھانے کی وجہ سے پانی سے بے نیاز ہوگئے۔ محاورہ ہے: اَللَّحْمُ السَّمِیْنُ اَجْزَئُ مِنَ الْمَھْزُوْلِ: موٹا گوشت دبلے گوشت سے زیادہ کفایت کرنے والا ہوتا ہے۔ جُزْئَ ۃُ السِّکِّیْنِ۔ چھری کا دستہ کیونکہ وہ اس کا ایک حصہ ہوتا ہے۔
Surah:2Verse:260 |
ایک حصہ
a portion
|
|
Surah:15Verse:44 |
ایک حصہ ہے
(is) a portion
|
|
Surah:43Verse:15 |
ایک جزو۔ حصہ
a portion
|