Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 3

سورة البقرة

الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ وَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ۙ﴿۳﴾

Who believe in the unseen, establish prayer, and spend out of what We have provided for them,

جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے ( مال ) میں سے خرچ کرتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

الَّذِیۡنَ
وہ جو
یُؤۡمِنُوۡنَ
ایمان لاتے ہیں
بِالۡغَیۡبِ
غیب پر
وَیُقِیۡمُوۡنَ
اور وہ قائم کرتے ہیں
الصَّلٰوۃَ
نماز
وَمِمَّا
اور اس سے جو
رَزَقۡنٰہُمۡ
رزق دیا ہم نے انہیں
یُنۡفِقُوۡنَ
وہ خرچ کرتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
یُؤۡمِنُوۡنَ
ایمان لاتے ہیں
بِالۡغَیۡبِ
غیب پر
وَیُقِیۡمُوۡنَ
اور وہ قائم کرتے ہیں
الصَّلٰوۃَ
نماز
وَمِمَّا
اور اس میں سے جو
رَزَقۡنٰہُمۡ
رزق دیا ہم نے انہیں
یُنۡفِقُوۡنَ
وہ خرچ کرتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Who believe in the unseen, establish prayer, and spend out of what We have provided for them,

جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے ( مال ) میں سے خرچ کرتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو غیب پر ایمان لاتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے، اس میں سے (اللہ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ لوگ جو غیب پرایمان لاتے ہیں اور نمازقائم کرتے ہیں اورجوہم نے اُنہیں رزق دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں-

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

who believe in the unseen, and are steadfast in salah, and spend out of what We have provided them;

جو کہ یقین کرتے ہیں بےدیکھی چیزوں کا اور قائم رکھتے ہیں نماز کو اور جو ہم نے روزی دی ہے ان کو اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جو ایمان رکھتے ہیں غیب پر اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

who believe in the unseen, establish the Salats and expend (in Our way) out of what We have bestowed on them;

ہدایت ہے ان پرہیزگاروں کے 3 لئے جو غیب پر ایمان لاتے 4 ہیں ، نماز قائم کرتے ہیں5 ، جو رزق ہم نے ان کو دیا ہے ، اس میں سے خرچ کرتے ہیں6 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جو بےدیکھی چیزوں پر ایمان لاتے ہیں ( ٤ ) اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا اس میں سے ( اللہ کی خوشنودی کے کاموں میں ) خرچ کرتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو بن دیکھی باتوں پر یقین کرتے ہیں (اسی کو غیب کہتے ہیں ) (ف 5 اور نماز کو درستی سے ادا کرتے ہیں۔ 6 وہ جو ہم نے کو دیا خرچ کرتے ہیں۔ 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

و ہ جو غائب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور جو ہم نے ان کو نعمتیں دی ہیں ان میں سے خرچ کرتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Who believe in the Unseen, and establish prayer, and out of that wherewith We have provided them expend.

جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور نماز کی پابندی کرتے ہیں ۔ اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان لوگوں کیلئے جو غیب میں رہتے ایمان لاتے ہیں ، نماز کا اہتمام کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو بخشا ہے ، اس میں سے خرچ کرتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

جو غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو ( روزی ) ہم نے انہیں عطا کی ہے اس میں سے ( نیکی کے کاموں میں ) خرچ کرتے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو غیب پر ایمان لاتے ہیں، اور نماز قائم کرتے ہیں، اور جو رزق ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جو بن دیکھے (سچا پکا) ایمان رکھتے ہیں (غیبی حقائق پر) اور وہ قائم کرتے ہیں نماز کو اور خرچ کرتے ہیں (ہماری رضا کے لئے) اس میں سے جو کہ ہم نے ان کو دیا (بخشا) ہوتا ہے

Translated by

Noor ul Amin

جو غیب پر ایمان لاتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں اور جو ہم نے انہیں دیا اس میں سے ( اللہ کی راہ میں ) خرچ کرتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ جو بےدیکھے ایمان لائیں ( ف۵ ) اور نماز قائم رکھیں ( ف٦ ) اور ہماری دی ہوئی روزی میں سے ہماری میں اٹھائیں ۔ ( ف۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جو غیب پر ایمان لاتے اور نماز کو ( تمام حقوق کے ساتھ ) قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں عطا کیا ہے اس میں سے ( ہماری راہ ) میں خرچ کرتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں اور پورے اہتمام سے نماز ادا کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے کچھ ( میری راہ میں ) خرچ کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Who believe in the Unseen, are steadfast in prayer, and spend out of what We have provided for them;

Translated by

Muhammad Sarwar

the pious who believe in the unseen, attend to prayer, give in charity part of what We have granted them;

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those Who have faith in the Ghayb and perform Salah, and spend out of what we have provided for them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those who believe in the unseen and keep up prayer and spend out of what We have given them.

Translated by

William Pickthall

Who believe in the Unseen, and establish worship, and spend of that We have bestowed upon them;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो यक़ीन करते हैं बिन देखे, और नमाज़ क़ायम करते हैं, और जो कुछ हमने उनको दिया है उसमें से ख़र्च करते हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ (خدا سے ڈرنے والے) لوگ ایسے ہیں کہ یقین لاتے ہیں چھپی ہوئی (4) چیزوں پر اور قائم رکهتے ہیں (5) نماز کو اور جو کچھ دیا ہے ہم نے ان کو اس میں سے خرچ کرتے ہیں (6) ۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ‘ نماز قائم کرتے اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو غیب پر ایمان لاتے ہیں ، نماز قائم کرتے ہیں ، جو رزق ہم نے ان کو دیا ہے ، اس میں سے خرچ کرتے ہیں ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو ایمان لاتے ہیں غیب پر اور قائم کرتے ہیں نماز کو اور ہمارے دیے ہوئے میں سے خرچ کرتے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو کہ یقین کرتے ہیں بےدیکھی چیزوں کا اور قائم رکھتے ہیں نماز کو   اور جو ہم نے روزی دی ہے ان کو اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ ڈرنے والے وہ ہیں جو غیب کی باتوں پر یقین لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں