| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
صَبَّحَ |
يُصَبِّحُ |
صَبِّحْ |
مُصَبِّح |
مُصَبَّح |
تَصْبِيْح |
اَلصُّبحُ وَالصَّبَاحُ :دن کا ابتدا ئی حصہ جب کہ افق طلو ع آفتا ب کی وجہ سے سر خ ہو ۔ قرآ ن پا ک میں ہے : (اَلَـیۡسَ الصُّبۡحُ بِقَرِیۡبٍ)(۱۱۔۸۱)کیا صبح کچھ دور ہے (فَسَائَ صَبَاحُ المُنذَرِینَ ) (۳۷۔۱۷۷) تو جن کو ڈر سنا یا گیا ہے ان کے لیے برادن ہو گا ۔ اَلتَّصَبُّح صبح کے وقت سو نا ۔ اَلصَّبُوحُ صبح کی شراب کو کہتے ہیں اور صَبَحتُہ کے معنی صبح کی شراب پینے والا (مؤنث صَبحیٰ ) المِصبَا حُ (۱) پیا لہ جس میں صبو حی پی جا ئے (۲)وہ اونٹ جو صبح تک بیٹھا رہے (۳) قندیل جس میں چراغ رکھا جا تا ہے ۔چنا نچہ فر ما یا : (مَثَلُ نُوۡرِہٖ کَمِشۡکٰوۃٍ فِیۡہَا مِصۡبَاحٌ ؕ اَلۡمِصۡبَاحُ فِیۡ زُجَاجَۃٍِ) (۲۴۔۳۵) اس کے نو ر کی مثال ایسی ہے گو یا ایک طا ق ہے جس میں چراغ اور چراغ ایک قندیل میں ہے ۔ اور چراغ کو مِصبَاح ٌ کہا جا تا ہے اور صُبَا حٌ کے معنی بتی کی لَو کے ہیں ۔ اَلمَصَا بِیحُ چمکدار ستا رے جیسے فر مایا : (وَ لَقَدۡ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنۡیَا بِمَصَابِیۡحَ )( ۶۷۔۵۰)اور ہم نے قریب کے آسما ن کو (تا رو ں کے ) چرا غو ں سے زینت دی ۔ صَبَّحتُھُم مَا ئَ کَذا: میں صبح کے وقت ان کے پا س فلا ں پا نی پر جا پہنچا (1)اور کبھی صُبحٌ یَاصَبَاحٌکی منا سبت سے با لو ں کی سخت سر خی کو بھی صُبحٌ کہا جا تا ہے ۔ صَبُحَ فُلانٌ خو بصورت اور حسین ہو نا ۔ (2)
Surah:29Verse:37 |
تو ہوگئے وہ
and they became
|
|
Surah:30Verse:17 |
تم صبح کرتے ہو
you reach the morning
|
|
Surah:41Verse:23 |
تو ہوگئے تم
and you have become
|
|
Surah:46Verse:25 |
پھر وہ ہوگئے
Then they became (such)
|
|
Surah:49Verse:6 |
پھر تم ہوجاؤ
then you become
|
|
Surah:61Verse:14 |
تو ہوگئے وہ
and they became
|
|
Surah:67Verse:30 |
ہوجائے
becomes
|
|
Surah:68Verse:20 |
تو ہوگیا وہ باغ
So it became
|