| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
كَفَى |
يَكْفِي |
اِكْفِ |
كَافٍ |
مَكْفِيّ |
كِفَايَة |
اَلْکِفَایَۃُ:وہ چیز جس سے ضرورت پوری اور مراد حاصل ہوجائے۔قرآن پاک میں ہے: (وَ کَفَی اللّٰہُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الۡقِتَالَ ) (۳۳۔۲۵) اور خدا مومنوں کے لئے جنگ کی ضروریات کے سلسلہ میں کافی ہوا۔ (اِنَّا کَفَیۡنٰکَ الۡمُسۡتَہۡزِءِیۡنَ ) (۱۵۔۹۵) ہم تمہیں ان لوگوں کے شر سے بچانے کیلئے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں اور آیت کریمہ: (وَ کَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًا) (۴۔۷۹) اور حق ظاہر کرنے کے لئے اﷲ ہی کافی ہے۔میں بعض نے کہا ہے کہ بازائدہ ہے اور آیت کے معنی یہ ہیں کہ اﷲ تعالیٰ ہی گواہ ہونے کے لئے کافی ہے اور بعض نے کہا ہے کہ بااصلی ہے اور آیت کے معنی یہ ہیں کہ گواہ ہونے کیلئے اﷲ تعالیٰ پر ہی اِکْتِفَا کرو اَلْکُفْیَۃُ مِنَ الْقُوْتِ غذا جو گذارہ کے لئے کافی ہو۔ج کُفَی محاورہ ہے۔ (کَافِیْکَ فُلَانٌ مِّنْ رَّجُلٍ یعنی فلاں شخص تمہارے لئے کافی ہے اور یہ حَسْبُکَ مِنْ رَّجُلِ کے محاورہ کے ہم معنی ہے۔
Surah:21Verse:47 |
اور کافی ہیں
And sufficient
|
|
Surah:25Verse:31 |
اور کافی ہے
But sufficient is
|
|
Surah:25Verse:58 |
اور کافی ہے
And sufficient is
|
|
Surah:29Verse:51 |
کافی ان کو
sufficient for them
|
|
Surah:29Verse:52 |
کافی ہے
"Sufficient is
|
|
Surah:33Verse:3 |
اور کافی ہے
And Allah is sufficient
|
|
Surah:33Verse:25 |
اور کافی ہے
And sufficient is
|
|
Surah:33Verse:39 |
اور کافی ہے
And sufficient is Allah
|
|
Surah:33Verse:48 |
اور کافی ہے
And sufficient is Allah
|
|
Surah:41Verse:53 |
کافی
sufficient
|