Surat Assajdah

Surah: 32

Verse: 2

سورة السجدة

تَنۡزِیۡلُ الۡکِتٰبِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ مِنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ؕ﴿۲﴾

[This is] the revelation of the Book about which there is no doubt from the Lord of the worlds.

بلا شبہ اس کتاب کا اتارنا تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

تَنۡزِیۡلُ
نازل کرنا ہے
الۡکِتٰبِ
کتاب کا
لَارَیۡبَ
نہیں کوئی شک
فِیۡہِ
اس میں
مِنۡ رَّبِّ
رب کی طرف سے ہے
الۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہانوں کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

تَنۡزِیۡلُ
نازل کرنا 
الۡکِتٰبِ
اس کتاب کا
لَارَیۡبَ
نہیں شک
فِیۡہِ
جس میں
مِنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
جہانوں کے رب کی طرف سے
Translated by

Juna Garhi

[This is] the revelation of the Book about which there is no doubt from the Lord of the worlds.

بلا شبہ اس کتاب کا اتارنا تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ کتاب (قرآن) پروردگار عالم کی طرف سے نازل شدہ ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اس کتاب کانازل کرنا، جس میں کوئی شک نہیں،جہانوں کے رب کی طرف سے ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(This) revelation of the Book - wherein there is no doubt - is from the Lord of the worlds.

اتارنا کتاب کا اس میں کچھ دھوکہ نہیں پروردگار عالم کی طرف سے ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس کتاب کا اتاراجانا اس میں کوئی شک نہیں تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

This Book, beyond all doubt, was revealed by the Lord of the Universe.

اس کتاب کی تنزیل بلا شبہ رب العالمین کی طرف سے ہے ۔ 1

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

رب العالمین کی طرف سے یہ ایک ایسی کتاب اتاری جارہی ہے جس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ کتاب اس کی طرف سے اتری ہے جو سارے جہان کا مالک ہے اس میں کوئی شک نہیں 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ نازل کی ہوئی کتاب ہے اس میں کوئی شک نہیں ، یہ جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس میں ذرا بھی شک نہیں ہے کہ یہ کتاب قرآن مجید تمام جہانوں کے پروردگار نے نازل فرمائی ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے پروردگار کی طرف سے ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Revelation of this Book, whereof there is no doubt, is from the Lord of the Worlds.

یہ نازل کی ہوئی کتاب اس کے اندر کوئی اشتباہ نہیں عالموں کے پروردگار کی طرف سے ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس کتاب کی تنزیل – اس میں ذرا شبہ نہیں – خداوند عالم کی طرف سے ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اس کتاب کا اتارنا ، جس میں کوئی شبہ نہیں ، رب العالمین کی طرف سے ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے رب کی طرف سے ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ سراسر اتاری گئی کتاب ہے اس میں کسی شک کی کوئی گنجائش نہیں یہ پروردگار عالم کی طرف سے

Translated by

Noor ul Amin

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ کتاب ( قرآن ) رب العالمین کی طرف سے نازل کردہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کتاب کا اتارنا ( ف۲ ) بیشک پروردگار عالم کی طرف سے ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اس کتاب کا اتارا جانا ، اس میں کچھ شک نہیں کہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے

Translated by

Hussain Najfi

بلا شک و شبہ یہ کتاب ( قرآن ) کی تنزیل تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(This is) the Revelation of the Book in which there is no doubt,- from the Lord of the Worlds.

Translated by

Muhammad Sarwar

There is no doubt that this Book is revealed by the Lord of the Universe.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The revelation of the Book in which there is no doubt, is from the Lord of all that exists.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The revelation of the Book, there is no doubt in it, is from the Lord of the worlds.

Translated by

William Pickthall

The revelation of the Scripture whereof there is no doubt is from the Lord of the Worlds.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इस किताब का अवतरण - इसमें सन्देह नहीं - सारे संसार के रब की ओर से है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ نازل کی ہوئی کتاب ہے اس میں کچھ شبہ نہیں یہ رب العالمین کی طرف سے ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ کتاب بلاشبہ رب العامین کی طرف سے نازل شدہ ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس کتاب کی تنزیل بلاشبہ رب العالمین کی طرف سے ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ نازل کی ہوئی کتاب ہے، اس میں کوئی شک نہیں، رب العالمین کی طرف سے ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اتارنا کتاب کا اس میں کچھ دھوکا نہیں پروردگار عالم کی طرف سے ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس قرآن کا نازل کرنا رب العالمین کی جانب سے ہے اس میں ذرا شبہ نہیں