Surat ur Rehman
55:13
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۱۳﴾
So which of the favors of your Lord would you deny?
پس ( اے انسانو اور جنو! ) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Every available translation of Surat ur Rehman, verse 25, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.
|
فَبِاَیِّ
تو کون سی
|
اٰلَآءِ
نعمتوں کو
|
رَبِّکُمَا
اپنے رب کی
|
تُکَذِّبٰنِ
تم دونوں جھٹلاؤ گے
|
|
فَبِاَیِّ
توکن کن
|
اٰلَآءِ
نعمتوں کو
|
رَبِّکُمَا
اپنے رب کی
|
تُکَذِّبٰنِ
تم دونوں جھٹلاؤگے
|
So which of the favors of your Lord would you deny?
پس ( اے جنو اورانسانو ! ) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
پس تم اپنے پروردگار کے کون کون سے احسانات کو جھٹلاؤ گے
تو اے جن و انس! تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کوجھٹلاؤگے ؟
So, which of the bounties of your Lord will you deny?
پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے۔
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں اور قدرتوں کو جھٹلائو گے ؟
Which of the favours of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
پس اے جن و انس ، تم اپنے رب کی کن کن احسانات کو جھٹلاؤ 24 گے ؟ ع
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پر ورگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تو تم دونوں اپنے مالک کی کیا کیا نعمتیں جھٹلائو گے
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
پھر اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائو گے۔
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Which, then, of the benefits of your Lord will ye twain belie?
سو تم (دونوں) اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤگے ؟
تو تم اپنے رب کے کن کن عجائب کو جھٹلاؤ گے؟
پس ( اے جن وانس ) تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے ۔
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
پس تم دونوں (اے گروہ جن و انس ! ) اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟
پس ( اے جن وانس ) تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائو گے؟
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے ،
پس تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
سو ( اے جن و انس ) تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
Then which of the favours of your Lord will ye deny?
(Jinn and mankind) - which of the favors of your Lord do you then deny?
Then which of the blessings of your Lord will you both deny
Which then of the bounties of your Lord will you deny?
Which is it, of the favours of your Lord, that ye deny?
तो तुम दोनों अपने रब की अनुकम्पाओं में से किस-किस को झुठलाओग?
سو (اے جن و انس) تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کے منکر ہوجاؤگے۔ (1) ف 1۔ یہاں تک کہ جتنی نعمتیں تم نے سنی ہیں تم کو توحید وطاعت سے ان کا شکر ادا کرنا چاہئے اور کفر و معصیت سے ان کا کفران نہ کرنا چاہئے کیونکہ اس عالم کے بعد ایک دوسرا عالم آنے والا ہے جہاں ایمان و کفر پر مجازاة واقع ہوگی جس کا بیان آیات آئندہ کے ضمن میں ہے۔
پس اے جن و انس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟
پس اے جن وانس ، تم اپنے رب کے کن کن احسانات کو جھٹلاؤ گے ؟
سواے جن وانس تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے،
پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے
سو اے جن وانس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کی تکذیب کرو گے۔
Pick a verse, and get a ready Quran image or a short vertical video for YouTube Shorts, Instagram and Facebook Reels, TikTok and WhatsApp Status — Arabic with English and Urdu translation, free on WizTools123.