DeterminerNoun

ٱلْقَمَرَ

the moon

چاند کو

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْقَمْرُ : چاند جب پورا ہورہا ہو تو اسے قمر کہا جاتا ہے اور یہ حالت تیسری رات کے بعد ہوتی ہے۔بعض نے کہا کہ چاند کو قَمَر اس لئے کہا جاتا ہے وہ ستاروں کی روشنی کو خیرہ کردیتا ہے اور ان پر غالب آجاتا ہے۔ (1) قرآن پاک میں ہے : (ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ الشَّمۡسَ ضِیَآءً وَّ الۡقَمَرَ نُوۡرًا) (۱۰۔۵) وہی تو ہے جس نے سورج کو روشن اور چاند کو منور بنایا۔ (وَ الۡقَمَرَ قَدَّرۡنٰہُ مَنَازِلَ ) (۳۶۔۳۹) اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں۔ (وَاْشَقَّ الْقَمَرُ) (۵۴۔۱) اور چاند جب اس کے پیچھے نکلے۔ (کَلَّا وَالْقَمَرِ) (۷۴۔۳۲) ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم۔اَلْقَمْرَاء : چاند کی روشنی۔چاندنی۔تَقَمَّرْتُ فَلانًا چاندنی رات میں کسی کے پاس جانا۔قَمَرتِ الْقِرْبَۃُ : چاند کی روشنی سے پانی کی مشک خراب ہوگئی۔ حِمَارٌ اَقْمَرُ : چاند کے رنگ۔یعنی سبزی مائل سفید رنگ کا گدھا۔قَمَرْتُ فُلَانَا کَذَا میں نے فلاں کو اس چیز سے دھوکا دیا۔

Lemma/Derivative

27 Results
قَمَر
Surah:55
Verse:5
اور چاند
and the moon
Surah:71
Verse:16
چاند کو
the moon
Surah:74
Verse:32
قسم ہے چاند کی
By the moon
Surah:75
Verse:8
چاند
the moon
Surah:75
Verse:9
اور چاند
and the moon
Surah:84
Verse:18
اور چاند کی
And the moon
Surah:91
Verse:2
اور قسم ہے چاند کی
And the moon