TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Surat us Saff - سورة الصف | Verse 1 Translations

Every available translation of Surat us Saff, verse 1, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.

Prev Verse Next Verse
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
Whatever is in the heavens and whatever is on the earth exalts Allah , and He is the Exalted in Might, the Wise.
زمین و آسمان کی ہر ہرچیز اللہ تعالٰی کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے ۔
Bookmark
Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

Info
سَبَّحَ
تسبیح کی ہے
لِلّٰہِ
اللہ کے لیے
مَا
اس چیز نے جو
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں ہے
وَمَا
اور جو
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں ہے
وَہُوَ
اور وہ
الۡعَزِیۡزُ
بہت زبردست ہے
الۡحَکِیۡمُ
خوب حکمت والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

Info
سَبَّحَ
پاک ہونابیان کیاہے
لِلّٰہِ
اﷲتعالیٰ کا
مَا
جو
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں ہے
وَمَا
اورجو
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں ہے
وَہُوَ
اوروہ 
الۡعَزِیۡزُ
سب پرغالب 
الۡحَکِیۡمُ
کمال حکمت والاہے
Translated by

Juna Garhi

Info

Whatever is in the heavens and whatever is on the earth exalts Allah , and He is the Exalted in Might, the Wise.

زمین و آسمان کی ہر ہرچیز اللہ تعالٰی کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

Info

آسمانوں اور زمین میں جو مخلوقات ہے اللہ کی تسبیح کر رہی ہے اور وہ غالب ہے، دانا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

Info

اﷲ تعالیٰ کاپاک ہونابیان کیاہے ہرچیزنے جوآسمانوں میں ہے اورجوزمین میں ہے اوروہ سب پرغالب ،کمال حکمت والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Info

Allah&s purity has been proclaimed by all that is in the heavens and all that is in the earth, and He is the All-Mighty, the All-Wise.

اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ ہے آسمانوں اور جو کچھ ہے زمین میں اور وہی ہے زبردست حکمت والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

Info

تسبیح کرتی ہے اللہ کی ہر وہ شے جو آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے اور وہ بہت زبردست ہے کمال حکمت والا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Info

All that is in the heavens and all that is on earth extols Allah's glory. He is the Most Mighty, the Most Wise.

اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اس چیز نے جو آسمانوں اور زمین میں ہے ، اور وہ غالب اور حکیم ہے 1 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

Info

آسمانوں اور زمین میں جو بھی کوئی چیز ہے ، اس نے اللہ کی تسبیح کی ہے اور وہی ہے جو اقتدار کا بھی مالک ہے ، حکمت کا بھی مالک ۔ ( ١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

Info

جتنی چیزیں آسمان میں ہیں اور جتنی زمین میں سب خدا کی پاکی بیان کر رہی ہیں 4 اور وہ زبردست ہے حکمت والا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

Info

جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، سب اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں۔ اور وہ غالب ہیں ، حکمت والے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

Info

جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے وہ سب مخلوق اسی کی پاکی بیان کرتی ہے۔ وہ زبردست حکمت والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

Info

جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Info

Whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth halloweth Allah. And He is the Mighty, the Wise.

اللہ کی پاکی بیان کرتی ہے جو چیز بھی آسمانوں میں ہے اور جو چیز بھی زمین میں ہے اور وہی زبردست ہے حکمت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

Info

اللہ ہی کی تسبیح کرتی ہیں جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں اور وہی غالب اور حکمت والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

Info

جو مخلوق آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اللہ ( تعالیٰ ) کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہ بڑے غلبے والے ، حکمت والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

Info

جو کچھ آسمانوں میں اور زمین میں ہے سب اللہ کی تعریف کرتی ہیں اور وہ (کیونکہ) غالب، حکمت والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

Info

اللہ ہی کی پاکی بیان کرتا ہے وہ سب کچھ جو کہ آسمانوں میں ہے اور وہ سب کچھ بھی جو کہ زمین میں ہے اور وہی ہے سب پر غالب انتہائی حکمت والا

Translated by

Noor ul Amin

Info

آسمانوں اور زمین میں جتنی چیزیں ہیں ، سب اللہ کی تسبیح کررہی ہے اور وہ غالب ہے ، دانا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

Info

اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، اور وہی عزت و حکمت والا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

Info

جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ( سب ) اللہ کی تسبیح کرتے ہیں ، اور وہ بڑی عزت و غلبہ والا بڑی حکمت والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

Info

ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے اور وہ ( سب پر ) غالب ہے ( اور ) بڑا حکمت والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Info

Whatever is in the heavens and on earth, let it declare the Praises and Glory of Allah: for He is the Exalted in Might, the Wise.

Translated by

Muhammad Sarwar

Info

All that is in the heavens and the earth glorify God. He is the Majestic and All-wise.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Info

Whatsoever is in the heavens and whatsoever is on the earth glorifies Allah. And He is the Almighty, the All-Wise.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Info

Whatever is in the heavens and whatever is in the earth declares the glory of Allah; and He is the Mighty, the Wise.

Translated by

William Pickthall

Info

All that is in the heavens and all that is in the earth glorifieth Allah, and He is the Mighty, the Wise.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

Info

अल्लाह की तसबीह की हर उस चीज़ ने जो आकाशों और धरती में है। वही प्रभुत्वशाली, तत्वदर्शी है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

Info

سب چیزیں اللہ ہی کی پاکی بیان کرتی ہیں (قالاً یا حالاً ) جو کچھ آسمانوں میں ہیں اور جو کچھ زمین میں ہیں اور وہی زبردست حکمت والا ہے۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

Info

اللہ کی تسبیح کرتی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ نہایت غالب اور خوب حکمت والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

Info

اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اس چیز نے جو آسمانوں اور زمین میں ہے ، اور وہ غالب اور حکیم ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

Info

اللہ کی تسبیح بیان کی ان سب چیزوں نے جو آسمانوں میں اور زمین میں ہیں اور وہ عزیز ہے حکیم ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

Info

اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں اور وہی ہے زبردست حکمت والا،

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

Info

جو مخلوق آسمانوں میں ہے اور جو مخلوق زمین میں ہے وہ سب اللہ کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی کمال قوت و حکمت کا مالک ہے۔

Related Verses

236
Surat ur Room
30:27
وَ ہُوَ الَّذِیۡ یَبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ وَ ہُوَ اَہۡوَنُ عَلَیۡہِ ؕ وَ لَہُ الۡمَثَلُ الۡاَعۡلٰی فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۲۷﴾  6 الرّبع
And it is He who begins creation; then He repeats it, and that is [even] easier for Him. To Him belongs the highest attribute in the heavens and earth. And He is the Exalted in Might, the Wise.
وہی ہے جو اول بار مخلوق کو پیدا کرتا ہے پھر سے دوبارہ پیدا کرے گا اور یہ تو اس پر بہت ہی آسان ہے ۔ اسی کی بہترین اور اعلٰی صفت ہے آسمانوں میں اور زمین میں بھی اور وہی غلبے والا حکمت والا ہے ۔
Surat ul Jasiya
45:37
وَ لَہُ الۡکِبۡرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۪ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳۷﴾٪  20
And to Him belongs [all] grandeur within the heavens and the earth, and He is the Exalted in Might, the Wise.
تمام ( بزرگی اور ) بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی ہے اور وہی غالب اور حکمت والا ہے ۔
Surat ul Hadeed
57:1
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
Whatever is in the heavens and earth exalts Allah , and He is the Exalted in Might, the Wise.
آسمانوں اور زمین میں جو ہے ( سب ) اللہ کی تسبیح کر رہے ہیں وہ زبردست با حکمت ہے ۔
Surat ul Hashar
59:1
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
Whatever is in the heavens and whatever is on the earth exalts Allah , and He is the Exalted in Might, the Wise.
آسمانوں اور زمین کی ہرچیز اللہ تعالٰی کی پاکی بیان کرتی ہے ، اور وہ غالب با حکمت ہے ۔
Surat ul Hashar
59:24
ہُوَ اللّٰہُ الۡخَالِقُ الۡبَارِئُ الۡمُصَوِّرُ لَہُ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰی ؕ یُسَبِّحُ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۲۴﴾  6
He is Allah , the Creator, the Inventor, the Fashioner; to Him belong the best names. Whatever is in the heavens and earth is exalting Him. And He is the Exalted in Might, the Wise.
وہی اللہ ہے پیدا کرنے والا وجود بخشنے والا صورت بنانے والا اسی کے لئے ( نہایت ) اچھے نام ہیں ہرچیز خواہ وہ آسمانوں میں ہو خواہ زمین میں ہو اس کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے ۔
Surat ul jumaa
62:1
یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ الۡمَلِکِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱﴾
Whatever is in the heavens and whatever is on the earth is exalting Allah , the Sovereign, the Pure, the Exalted in Might, the Wise.
۔ ( ساری چیزیں ) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ تعالٰی کی پاکی بیان کرتی ہیں ( جو ) بادشاہ نہایت پاک ( ہے ) غالب و با حکمت ہے ۔
Surat ul Anaam
6:73
وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ ؕ وَ یَوۡمَ یَقُوۡلُ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ۬ ؕ قَوۡلُہُ الۡحَقُّ ؕ وَ لَہُ الۡمُلۡکُ یَوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ ؕ عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۷۳﴾ الثلٰثۃ
And it is He who created the heavens and earth in truth. And the day He says, "Be," and it is, His word is the truth. And His is the dominion [on] the Day the Horn is blown. [He is] Knower of the unseen and the witnessed; and He is the Wise, the Acquainted.
اور وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا اور جس وقت اللہ تعالٰی اتنا کہہ دے گا تو ہوجا بس وہ ہو پڑے گا ۔ اس کا کہنا حق اور با اثر ہے اور ساری حکومت خاص اسی کی ہوگی جب کہ صور میں پھونک ماری جائے گی وہ جاننے والا ہے پوشیدہ چیزوں کا اور ظاہر چیزوں کا اور وہی ہے بڑی حکمت والا پوری خبر رکھنے والا ۔
Surat Saba
34:1
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱﴾
[All] praise is [due] to Allah , to whom belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth, and to Him belongs [all] praise in the Hereafter. And He is the Wise, the Acquainted.
تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے سزاوار ہیں جس کی ملکیت میں وہ سب کچھ ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے آخرت میں بھی تعریف اسی کے لئے ہے وہ ( بڑی ) حکمتوں والا اور ( پورا ) خبردار ہے ۔
Surat Suaad
38:66
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا الۡعَزِیۡزُ الۡغَفَّارُ ﴿۶۶﴾
Lord of the heavens and the earth and whatever is between them, the Exalted in Might, the Perpetual Forgiver."
جو پروردگار ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ، وہ زبردست اور بڑا بخشنے والا ہے ۔