ConjunctionDeterminerNoun

وَٱلْءَاصَالِ

and (in) the evenings

اور شام کے وقت

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَصْلُ الشَّیْئِ : (جڑ) کسی چیز کی اس بنیاد کو کہتے ہیں کہ اگر اس کا ارتفاع فرض کیا جائے تو اس شے کا باقی حصہ بھی معلوم ہوجائے قران پاک میں ہے : (اَصۡلُہَا ثَابِتٌ وَّ فَرۡعُہَا فِی السَّمَآءِ ) (۱۴:۲۴) اس کی جڑ (زمین میں) پختگی سے جمی ہے اور شاخیں آسمان میں۔ اور تَاَصَّلَ کَذَا کے معنی کسی چیز کے جڑ پکڑنا ہیں اسی سے اصل اور خاندانی بزرگی مجد کو اَصِیْلٌ کہا جاتا ہے۔ محاورہ ہے : فُلَانٌ لَا اَصْلَ لہ وَلَا فصْلَ یعنی نیست اور احسب و نہ زبان۔ اَلْاَصِیْلُ وَالْاَصِیْلَۃ کے معنی (عَشِیَّۃ) عصر اور مغرب کے درمیانی وقت کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے : (وَّ سَبِّحُوۡہُ بُکۡرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ) (۳۳:۴۲) اور صبح و شام اس کی تسبیح بیان کرتے رہو۔ اَصِیْلَ کی جمعاُصُلٌ وَاٰصَالٌ اور اَصِیْلَۃٌ کی جمع اَصَائِلُ ہے، قرآن پاک میں ہے : (بِالۡغُدُوِّ وَ الۡاٰصَالِ ) (۷:۲۰۵) صبح اور شام۔

Lemma/Derivative

7 Results
أَصِيل
Surah:7
Verse:205
اور شام کے وقت
and (in) the evenings
Surah:13
Verse:15
اور شام کے وقت
and in the afternoons
Surah:24
Verse:36
اور شام کو
and (in) the evenings
Surah:25
Verse:5
اور شام
and evening"
Surah:33
Verse:42
اور شام
and evening
Surah:48
Verse:9
اور شام
and evening
Surah:76
Verse:25
اور شام
and evening