کائنات کی ہر چیزاپنے وقت مقررہ کی جانب رواں دواں ہے

1 Verses on This Topic

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَ یُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ وَ سَخَّرَ الشَّمۡسَ وَ الۡقَمَرَ ۫ کُلٌّ یَّجۡرِیۡۤ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی وَّ اَنَّ اللّٰہَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۲۹﴾

Do you not see that Allah causes the night to enter the day and causes the day to enter the night and has subjected the sun and the moon, each running [its course] for a specified term, and that Allah , with whatever you do, is Acquainted?

کیا آپ نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالٰی رات کو دن میں اور دن کو رات میں کھپا دیتا ہے سورج چاند کو اسی نے فرماں بردار کر رکھا ہے کہ ہر ایک مقررہ وقت تک چلتا رہے اللہ تعالٰی ہر اس چیز سے جو تم کرتے ہو خبردار ہے ۔

Parah: 21
Surah: 31
Verse: 29
24 Related Topics

کائنات کی ہر چیزاپنے وقت مقررہ کی جانب رواں دواں ہے

کائنات سے متعلق آیات کی حکمت

The wisdom of revealing verses about the universe

کائنات کا ابتدائی عنصر

The primary forming matter of the universe

کائنات میں پانی چکر

Water cycle in the universe

کائنات کا پھیلاؤ

Expansion of the universe

کائنات کی انتہا

The end of the universe

حیاء اللہ کی جانب سے ہے

Bashfulness is part of truth

فرعونی لشکر کی غرقابی کی جانب پیش قدمی

’’وقت مقررہ‘‘ عذاب میں تاحیر کا باعث ہے

مال میں کمی بیشی اﷲ کی جانب سے ہے، لہٰذا اﷲ تعالیٰ کے مالی احکام قبول کرو

اگر گناہوں پر فوری گرفت ہوتی تو کائنات میں کوئی باقی نہ رہتا

پرہیزگاروں کی جنت کی جانب روانگی کا روح پرور نظارہ

مخلوق کو کائنات میں پھیلانا او رپھر اسے جمع کرنا اﷲ ہی کا کام ہے

تمام کائنات کا رب روز قیامت کا مالک اﷲ ہی ہے ۔

پوری کائنات کا مالک، مختار کل اور سب کا رازق صرف اﷲ ہے

قرآن کریم میں اختلاف ا نہ ہونا اس کے من جانب اﷲ ہونے کی دلیل ہے

ایک سے زائد بیویاں رکھنے کی صورت میں کسی ایک کی جانب زیادہ جھکاؤ نہ رکھیں

خالق کائنات کے چند تخلیقی شاہکار… پھر شک کیوں؟

آغاز کائنات سے مہینوں کی تعداد بارہ ہے جن میں چار محترم ہیں

کائنات کی ہر چیز اپنی منزل اور وقت مقرر کی طرف محوِگردش و حرکت ہے

تمام کائنات کی نافرمانی سے بھی اﷲ کی وحدانیت کو فرق نہیں پڑتا

سجدۂ آدم پر مالک کائنات او رابلیس کی تفصیلی گفتگو

کائنات کی ہ رچیز اﷲ ہی کو سجدہ کرتی ہے

’’میں تمہارے جیسا بشر ہوں، لیکن میری جانب وحی آتی ہے‘‘ اعلان محمد ﷺ