نیکوکار کبیرہ گناہوں سے بچتے ہیں

2 Verses on This Topic

وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۙ لِیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اَسَآءُوۡا بِمَا عَمِلُوۡا وَ یَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اَحۡسَنُوۡا بِالۡحُسۡنٰی ﴿ۚ۳۱﴾

And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth - that He may recompense those who do evil with [the penalty of] what they have done and recompense those who do good with the best [reward] -

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے تاکہ اللہ تعالٰی برے عمل کرنے والوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دے اور نیک کام کرنے والوں کو اچھا بدلہ عنایت فرمائے ۔

Parah: 27
Surah: 53
Verse: 31

اَلَّذِیۡنَ یَجۡتَنِبُوۡنَ کَبٰٓئِرَ الۡاِثۡمِ وَ الۡفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ ؕ اِنَّ رَبَّکَ وَاسِعُ الۡمَغۡفِرَۃِ ؕ ہُوَ اَعۡلَمُ بِکُمۡ اِذۡ اَنۡشَاَکُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ وَ اِذۡ اَنۡتُمۡ اَجِنَّۃٌ فِیۡ بُطُوۡنِ اُمَّہٰتِکُمۡ ۚ فَلَا تُزَکُّوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ ؕ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اتَّقٰی ٪﴿۳۲﴾  6

Those who avoid the major sins and immoralities, only [committing] slight ones. Indeed, your Lord is vast in forgiveness. He was most knowing of you when He produced you from the earth and when you were fetuses in the wombs of your mothers. So do not claim yourselves to be pure; He is most knowing of who fears Him.

ان لوگوں کو جو بڑے گناہوں سے بچتے ہیں اور بے حیائی سے بھی سوائے کسی چھوٹے سے گناہ کے بیشک تیرا رب بہت کشادہ مغفرت والا ہے ، وہ تمہیں بخوبی جانتا ہے جبکہ اس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور جبکہ تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچے تھے پس تم اپنی پاکیزگی آپ بیان نہ کرو ۔ وہی پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے ۔

Parah: 27
Surah: 53
Verse: 32
20 Related Topics

نیکوکار کبیرہ گناہوں سے بچتے ہیں

قتل کبیرہ گناہوں میں سے ایک ہے

Murder is one of the grievous sins

شرک کبیرہ گناہوں میں سے ہے

Polytheism is the most grievous sin

کبیرہ گناہوں سے بچنے پر وعدۂ جنت

تہمت لگانا کبیرہ گناہ ہے

Slander with adultery is one of the grievous sins

روزہ دار کے گناہوں کی معافی

Fasting persons disdain from committing sins

روزے کے ذریعے گناہوں کی معافی

Expiating sins by fasting

گناہوں کی مغفرت کی دعا کرنا

Invocation for forgiveness of misdeeds

بڑے گناہوں کا کفارہ

Atonement for grievous sins

چھوٹے گناہوں کا کفارہ

Atonement for minor sins

گناہوں پر اصرار

Punishment of the disobedients

گناہوں کا بوجھ

Assuming responsibility for sins

گناہوں کی مغفرت کی دعا کرنا

Invocation for forgiveness of sins

نیک عمل گناہوں کے لیے کفارہ ہیں

Deeds atone for minor sins

کبیرہ گناہ

Grievous sins

والدین کی نافرمانی کبیرہ گناہ ہے

Disobeying parents is a grievous sin

اگر گناہوں پر فوری گرفت ہوتی تو کائنات میں کوئی باقی نہ رہتا

گناہوں کی تاثیر یس دل پتھر سے بھی زیادہ سخت ہوجاتا ہے۔

لاعلمی سے ہونے والے گناہوں کی توبہ ممکن ہے

اﷲ گناہوں پر فوری نہیں بلکہ ایک خاص وقت پر گرفت فرماتا ہے