TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

میدان محشر میں سجدہ ریزی کا حکم اور بے نمازیوں کی ذلت و خواری

Every verse of the Quran that speaks about (میدان محشر میں سجدہ ریزی کا حکم اور بے نمازیوں کی ذلت و خواری), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

68 Surat ul Qalam Open Surah
یَوۡمَ یُکۡشَفُ عَنۡ سَاقٍ وَّ یُدۡعَوۡنَ اِلَی السُّجُوۡدِ فَلَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾
The Day the shin will be uncovered and they are invited to prostration but the disbelievers will not be able,
جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو ( سجدہ ) نہ کر سکیں گے ۔
Bookmark
View Details
68:42
خَاشِعَۃً اَبۡصَارُہُمۡ تَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ؕ وَ قَدۡ کَانُوۡا یُدۡعَوۡنَ اِلَی السُّجُوۡدِ وَ ہُمۡ سٰلِمُوۡنَ ﴿۴۳﴾
Their eyes humbled, humiliation will cover them. And they used to be invited to prostration while they were sound.
نگاہیں نیچی ہوں گی ان پر ذلت و خواری چھا رہی ہوگی حالانکہ یہ سجدے کے لئے ( اس وقت بھی ) بلائے جاتے تھے جبکہ صحیح سلالم تھے ۔
Bookmark
View Details
68:43

Translation

This Topic

1 – 2 / 2 100%
2 Verses 1 Surahs

Related Topics

16
1
میدان محشر میں رسولوں بالخصوص حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے چند سوالات
12 Verses
2
انسان کی پیدائش اور میدان محشر میں اس کے احوال کا بیان
10 Verses
3
میدان محشر میں انسان اپنے والدین اور بیوی بچوں سے بھاگتا پھرے گا
5 Verses
4
میدان محشر کے تین گروہوں کا بیان
4 Verses
5
میدان محشر میں مجرموں کی حالت
3 Verses
6
اﷲ تعالیٰ کا میدان محشر میں مشرکین سے سوال: میرے شریک کہاں ہیں؟
2 Verses
7
میدان محشر میں جنوں سے باز پرس اور ان کے لیے دوزخ کا فیصلہ
2 Verses
8
شیطان کا میدان محشر میں اظہار براء ت اور اپنی صفائی کے دلائل
1 Verse
9
میدان محشر میں رائی کے برابر اعمال بھی تولے جائیں گے
1 Verse
10
روز قیامت اور روز محشر کا تذکرہ
12 Verses
11
میدان حشر میں کوئی شقی او رکوئی سعید اﷲ کی اجازت کے بغیر بات بھی نہ کرسکے گا
7 Verses
12
میدان حشر میں ظالم ایک دوسرے کی مدد نہ کرسکیں گے
1 Verse
13
میدان جہاد و قتال میں دشمنوں کا نقصان کرنا کیسا ہے؟
1 Verse
14
اہل کتاب مرد میدان نہیں ہیں
1 Verse
15
میدان جہاد میں نماز کس طرح ادا کی جائے؟
1 Verse
16
تقویٰ کی بنیاد پر تیارشدہ مسجد اور اس کے نمازیوں کا مقام و مرتبہ
1 Verse
No related topic matched that.