اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۹﴾
Indeed, it is We who sent down the Qur'an and indeed, We will be its guardian.
ہم نے ہی اس قرآن کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ۔
اِنَّ عَلَیۡنَا جَمۡعَہٗ وَ قُرۡاٰنَہٗ ﴿۱۷﴾ۚ ۖ
Indeed, upon Us is its collection [in your heart] and [to make possible] its recitation.
اسکا جمع کرنا اور ( آپ کی زبان سے ) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے ۔