TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

امام سے پہلے رکوع یا سجدہ میں جانا منع ہے

Chapter 41 of Establishing the prayer and the sunnah regarding them in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 41 of 205 · 4 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْأَعْمَشِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي صَالِحٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا أَنْ لَا نُبَادِرَ الْإِمَامَ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا .
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Prophet (ﷺ) used to teach us not to bow or prostrate before the Imam; when he says the Takbir then say the Takbir, and when he prostrates, you should prostrate.”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں سکھاتے کہ ہم رکوع اور سجدے میں امام سے پہل نہ کریں اور ( فرماتے ) جب امام «اللہ اکبر»کہے تو تم بھی «اللہ اکبر» کہو، اور جب سجدہ کرے تو تم بھی سجدہ کرو ۱؎۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۱۲۴۴۷)
Explanation
مطلب یہ ہے کہ مقتدی کو ہر ایک رکن امام کے بعد کرنا چاہئے، امام کے ساتھ ساتھ یا امام سے پہلے یا امام کے بعد زیادہ دیر سے کرنا درست نہیں ہے۔
960
Sahih
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، ‏‏‏‏‏‏ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَلَا يَخْشَى الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حِمَارٍ .
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Does not the one who raises his head before the Imam fear that Allah may turn his head into the head of a donkey?’”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھاتا ہے، کیا وہ اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ تعالیٰ اس کے سر کو گدھے کے سر سے بدل دے ۱؎۔
Takhreej
صحیح مسلم/الصلاة ۲۵ (۴۲۷)، سنن ابی داود/الصلاة ۷۶ (۶۲۳)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۹۲ (۵۸۲)، سنن النسائی/الإمامة ۳۸ (۸۲۹)، (تحفة الأشراف: ۱۴۳۶۲)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ۵۳ (۶۹۱)، مسند احمد (۲/۲۶۰، ۲۷۱، ۴۲۵، ۴۵۶، ۴۶۹، ۴۷۲، ۵۰۴)، سنن الدارمی/الصلاة ۷۲ (۱۳۵۵)
Explanation
یعنی گدھے کی طرح اس کو بے وقوف بنا دے، اور آخرت میں وہ گدھے کی طرح اٹھے، بعضوں نے کہا کہ دنیا میں بھی گدھے کی طرح مسخ ہو سکتا ہے، اس لئے کہ یہ مسخ خاص ہے اور اس امت میں وہ ہو سکتا ہے، البتہ مسخ عام نہیں ہو گا
961
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏عَنْدَارِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنِّي قَدْ بَدَّنْتُ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا رَكَعْتُ فَارْكَعُوا، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا رَفَعْتُ فَارْفَعُوا، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا سَجَدْتُ فَاسْجُدُوا، ‏‏‏‏‏‏وَلَا أُلْفِيَنَّ رَجُلًا يَسْبِقُنِي إِلَى الرُّكُوعِ وَلَا إِلَى السُّجُودِ .
It was narrated that Abu Musa said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘I have gained weight, so when I bow, then bow, and when I stand up, then stand up, and when I prostrate, then prostrate. I should never find anyone preceding me in bowing or prostration.’”
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرا بدن بھاری ہو گیا ہے، لہٰذا جب میں رکوع میں جاؤں تب تم رکوع میں جاؤ، اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھا لوں تو تم اپنا سر اٹھاؤ، اور جب سجدہ میں چلا جاؤں تو تم سجدہ میں جاؤ، میں کسی شخص کو نہ پاؤں کہ وہ مجھ سے پہلے رکوع یا سجدے میں چلا جائے ۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۸۹۹۴، ومصباح الزجاجة: ۳۴۵)
962
Sahih
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا تُبَادِرُونِي بِالرُّكُوعِ وَلَا بِالسُّجُودِ، ‏‏‏‏‏‏فَمَهْمَا أَسْبِقْكُمْ بِهِ إِذَا رَكَعْتُ تُدْرِكُونِي بِهِ إِذَا رَفَعْتُ، ‏‏‏‏‏‏وَمَهْمَا أَسْبِقْكُمْ بِهِ، ‏‏‏‏‏‏إِذَا سَجَدْتُ تُدْرِكُونِي بِهِ إِذَا رَفَعْتُ، ‏‏‏‏‏‏إِنِّي قَدْ بَدَّنْتُ .
It was narrated that Mu’awiyah bin Abu Sufyan said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Do not bow or prostrate before me. No matter how far ahead of you I bow, you will catch up with me when I stand up, and no matter how far ahead of you I prostrate, you will catch up with me when I raise my head. I have become bulky.’”
معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم رکوع اور سجدے میں مجھ سے سبقت نہ کرو، اگر میں رکوع تم سے پہلے کروں گا تو تم مجھ کو پا لو گے جب میں رکوع سے سر اٹھا رہا ہوں گا، اور اگر میں سجدہ میں تم سے پہلے جاؤں گا تو تم مجھ کو پا لو گے جب میں سجدہ سے سر اٹھا رہا ہوں گا، کیونکہ میرا جسم بھاری ہو گیا ہے ۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۱۱۴۲۶، ومصباح الزجاجة: ۳۴۶)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ۷۵ (۶۱۹)، مسند احمد (۴/۹۲، ۹۸)، سنن الدارمی/الصلاة ۷۲ (۱۳۵۴)
963
Sahih

Chapters

205
01
نماز شروع کرنے کا بیان۔
4 Hadith
02
نماز میں اعوذ باللہ پڑھنے (یعنی شیطان سے اللہ کی پناہ مانگنے) کا بیان
2 Hadith
03
نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان
3 Hadith
04
نماز میں قرات شروع کرنے کا بیان
4 Hadith
05
فجر میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان
5 Hadith
06
جمعہ کے دن فجر میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان
4 Hadith
07
ظہر اور عصر کی قرات کا بیان
4 Hadith
08
ظہر و عصر میں کبھی کوئی آیت آواز سے پڑھ دینے کا بیان
2 Hadith
09
مغرب میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان
3 Hadith
10
عشاء میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان
3 Hadith
11
امام کے پیچھے قرات کا حکم
7 Hadith
12
(قرات میں) امام کے دونوں سکتوں کا بیان
2 Hadith
13
جہری نماز میں امام قرات کرے تو اس پر خاموش رہنے کا بیان
5 Hadith
14
آمین زور سے کہنے کا بیان
7 Hadith
15
رکوع میں جاتے اور اس سے اٹھتے وقت رفع یدین کا بیان
11 Hadith
16
نماز میں رکوع کا بیان
4 Hadith
17
رکوع میں گھٹنوں پر ہاتھ رکھنے کا بیان
2 Hadith
18
رکوع سے سر اٹھاتے وقت کیا کہے؟۔
5 Hadith
19
نماز میں سجدے کا بیان
7 Hadith
20
رکوع اور سجدہ میں پڑھی جانے والی دعا (تسبیح) کا بیان
4 Hadith
21
سجدے میں اعتدال اور میانہ روی
2 Hadith
22
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان
4 Hadith
23
دونوں سجدوں کے درمیان کیا پڑھے؟۔
2 Hadith
24
تشہد کا بیان
4 Hadith
25
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود (نماز) بھیجنے کا بیان
6 Hadith
26
تشہد اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود (نماز) کے بعد کیا دعا پڑھے؟۔
2 Hadith
27
تشہد کے دوران انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان
3 Hadith
28
سلام پھیرنے کا بیان۔
4 Hadith
29
ایک سلام پھیرنے کا بیان
3 Hadith
30
امام کے سلام کا جواب دینے کا بیان
2 Hadith
31
امام صرف اپنے لیے دعا نہ کرے
1 Hadith
32
سلام پھیر نے کے بعد کیا پڑھے؟۔
5 Hadith
33
نماز کے بعد امام کے دائیں یا بائیں طرف پھرنے کا بیان
4 Hadith
34
جب نماز کی اقامت ہو جائے اور کھانا سامنے ہو تو کیا کرے؟
3 Hadith
35
بارش کی رات میں باجماعت نماز کے حکم کا بیان۔
4 Hadith
36
نمازی کے سترہ کا بیان
4 Hadith
37
نمازی کے آگے سے گزرنے کا بیان۔
3 Hadith
38
کس چیز کے نمازی کے سامنے گزرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟۔
6 Hadith
39
نمازی کے سامنے سے جو چیز گزرنے لگے اس کو ممکن حد تک روکنے کا بیان
3 Hadith
40
نمازی اور قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل ہو تو نماز جائز ہے۔
4 Hadith
41
امام سے پہلے رکوع یا سجدہ میں جانا منع ہے
4 Hadith
42
نماز میں کون سی چیز مکروہ ہے؟۔
6 Hadith
43
لوگوں کے نزدیک ناپسندیدہ امام کا کیا حکم ہے؟۔
2 Hadith
44
دو آدمی کے جماعت ہونے کا بیان
4 Hadith
45
امام کے قریب کن لوگوں کا رہنا مستحب ہے؟۔
3 Hadith
46
کون شخص امامت کا زیادہ حقدار ہے؟۔
2 Hadith
47
امام کی ذمہ داری کیا ہے؟۔
3 Hadith
48
جو شخص امامت کرے وہ نماز ہلکی پڑھائے
5 Hadith
49
دوران نماز حادثہ پیش آ جانے پر نماز ہلکی کرنے کا بیان
3 Hadith
50
صفیں برابر کرنے کا بیان
4 Hadith
51
پہلی صف کی فضیلت
4 Hadith
52
عورتوں کی صف کا بیان
2 Hadith
53
ستونوں (کھمبوں) کے درمیان صف بندی کے حکم کا بیان
1 Hadith
54
صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنے کے حکم کا بیان
2 Hadith
55
صف کے داہنی جانب کی فضیلت کا بیان
3 Hadith
56
قبلہ کا بیان
4 Hadith
57
مسجد میں داخل ہونے والا دو رکعت پڑھے بغیر نہ بیٹھے
2 Hadith
58
لہسن کھا کر مسجد میں آنے کی ممانعت
3 Hadith
59
نمازی دوران نماز سلام کا جواب کیسے دے؟۔
3 Hadith
60
لاعلمی میں قبلہ سے ہٹ کر کے نماز پڑھنے والے کے حکم کا بیان
1 Hadith
61
نمازی کے تھوکنے کا بیان
4 Hadith
62
نماز میں کنکریاں ہٹانے کا بیان
3 Hadith
63
چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان
3 Hadith
64
گرمی اور سردی میں کپڑوں پہ سجدہ کرنے کا بیان
3 Hadith
65
نماز میں (غلطی پر تنبیہ کے لیے) مرد سبحان اللہ کہیں اور عورتیں تالی بجائیں
3 Hadith
66
جوتے پہن کر نماز پڑھنے کا بیان
3 Hadith
67
نماز میں بال اور کپڑے سمیٹنے کا بیان
3 Hadith
68
نماز میں خشوع و خضوع کا بیان
4 Hadith
69
ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان
5 Hadith
70
قرآن کے سجدوں کا بیان
3 Hadith
71
قرآن کریم میں سجود تلاوت کی تعداد
5 Hadith
72
نماز کو مکمل طور پر ادا کرنے کا بیان
3 Hadith
73
سفر میں نماز قصر کرنے کا بیان
6 Hadith
74
سفر میں جمع بین الصلاتین (دو نمازیں جمع کرنے) کا بیان
2 Hadith
75
سفر میں نوافل پڑھنے کا بیان
2 Hadith
76
جب مسافر کسی مقام پر ٹھہرے تو کتنے دنوں تک قصر کر سکتا ہے؟۔
5 Hadith
77
تارک نماز کے گناہ کا بیان
3 Hadith
78
جمعہ کی فرضیت کا بیان
3 Hadith
79
جمعہ کی فضیلت کا بیان
3 Hadith
80
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
3 Hadith
81
جمعہ کے دن غسل نہ کرنے کا بیان
2 Hadith
82
جمعہ کے لیے مسجد سویرے جانے کا بیان
3 Hadith
83
جمعہ کے دن زیب و زینت کا بیان
4 Hadith
84
جمعہ کے وقت کا بیان
4 Hadith
85
جمعہ کے خطبہ کا بیان
7 Hadith
86
خطبہ جمعہ کو خاموشی کے ساتھ غور سے سننے کا بیان
2 Hadith
87
دوران خطبہ مسجد میں آنے والا کیا کرے؟۔
3 Hadith
88
دوران جمعہ لوگوں کی گردنیں پھلانگنے کی ممانعت
2 Hadith
89
منبر سے اترنے کے بعد امام بات چیت کر سکتا ہے
1 Hadith
90
نماز جمعہ پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان
3 Hadith
91
جمعہ کی ایک رکعت پانے والے کے حکم کا بیان
3 Hadith
92
کتنی دور سے جمعہ کے لیے آنا ضروری ہے
1 Hadith
93
بغیر عذر کے جمعہ چھوڑنے والے کے بارے میں وارد وعید کا بیان
4 Hadith
94
جمعہ سے پہلے کی سنتوں کا بیان
1 Hadith
95
جمعہ کے بعد کی سنتوں کا بیان
3 Hadith
96
نماز جمعہ سے پہلے حلقہ بنا کر اور دوران خطبہ گوٹ مار کر بیٹھنے کی ممانعت
2 Hadith
97
جمعہ کے دن اذان کا بیان
1 Hadith
98
دوران خطبہ امام کی جانب منہ کرنے کا بیان
1 Hadith
99
جمعہ کے دن دعا کی قبولیت کے وقت کا بیان
3 Hadith
100
سنن موکدہ کی بارہ رکعتوں کا بیان۔
3 Hadith
101
فجر سے پہلے کی دو رکعت سنت کا بیان
5 Hadith
102
فجر کی سنتوں میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان
3 Hadith
103
فرض نماز کی اقامت کے بعد کوئی اور نماز نہ پڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
104
فجر سے پہلے کی دو رکعت سنت نہ پڑھی ہو تو اس سے کب پڑھے؟۔
2 Hadith
105
ظہر سے پہلے کی چار رکعت سنت کا بیان
2 Hadith
106
جو ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں نہ پڑھ سکا ہو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
107
جس کی ظہر کے بعد کی دو رکعت سنت چھوٹ جائے اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
108
ظہر سے پہلے اور اس کے بعد چار چار رکعت سنت پڑھنے کا بیان
1 Hadith
109
دن کی مستحب (نفل) نماز کا بیان
1 Hadith
110
مغرب سے پہلے کی دو رکعت سنت کا بیان
2 Hadith
111
مغرب کے بعد کی دو رکعت سنت کا بیان۔
2 Hadith
112
مغرب کے بعد کی دو رکعت سنت میں کون سی سورتیں پڑھے؟۔
1 Hadith
113
مغرب کے بعد چھ رکعت سنت پڑھنے کا بیان
1 Hadith
114
وتر کا بیان
3 Hadith
115
وتر میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان
3 Hadith
116
ایک رکعت وتر پڑھنے کا بیان
4 Hadith
117
وتر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
2 Hadith
118
دعائے قنوت میں ہاتھ نہ اٹھانے کا بیان
1 Hadith
119
دعا میں ہاتھ اٹھانے اور اس کو چہرے پر پھیرنے کا بیان۔
1 Hadith
120
رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
3 Hadith
121
رات کے آخری حصے میں وتر پڑھنے کا بیان
3 Hadith
122
سو جانے یا بھولنے کی وجہ سے وتر فوت ہو جائے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
123
وتر میں تین، پانچ، سات اور نو رکعات پڑھنے کا بیان
3 Hadith
124
سفر میں وتر پڑھنے کا بیان
2 Hadith
125
وتر کے بعد دو رکعتیں بیٹھ کر پڑھنے کا بیان
2 Hadith
126
وتر کے بعد اور فجر کی دو رکعت سنت کے بعد لیٹنے کا بیان
3 Hadith
127
سواری پر وتر پڑھنے کا بیان
2 Hadith
128
رات کے ابتدائی حصہ میں وتر پڑھنے کا بیان
1 Hadith
129
نماز میں سہو (بھول چوک) کا بیان
2 Hadith
130
بھول کر ظہر پانچ رکعت پڑھ لے تو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
131
جو شخص بھول سے دو رکعت پڑھ کر کھڑا ہو جائے تو اس کے حکم کا بیان
3 Hadith
132
نماز میں شک کی صورت میں یقینی بات پر عمل کرنے کا بیان
2 Hadith
133
جس شخص کو نماز میں شک ہو تو وہ سوچے اور غور کرے اور جو صحیح معلوم ہو اس پر عمل کرے
2 Hadith
134
دوسری یا تیسری رکعت میں بھول کر سلام پھیر دے تو اس کے حکم کا بیان
3 Hadith
135
سلام سے پہلے سجدہ سہو کا بیان
2 Hadith
136
سلام پھیرنے کے بعد سجدہ سہو کے حکم کا بیان
2 Hadith
137
نماز پر بنا کرنے کا بیان
2 Hadith
138
جس کو نماز میں حدث ہو جائے تو وہ مسجد سے کس حالت میں باہر جائے؟۔
1 Hadith
139
بیمار کی نماز کا بیان
2 Hadith
140
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان
4 Hadith
141
بیٹھ کر نماز پڑھنے میں آدھا ثواب ہے
3 Hadith
142
مرض الموت میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا بیان
4 Hadith
143
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے ایک امتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان
1 Hadith
144
امام اس لیے مقرر ہوا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے
4 Hadith
145
نماز فجر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
4 Hadith
146
دوران نماز سانپ اور بچھو مارنے کا بیان
3 Hadith
147
فجر اور عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت
3 Hadith
148
جن اوقات میں نماز مکروہ ہے ان کا بیان
3 Hadith
149
مکہ میں ہر وقت نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان
1 Hadith
150
جب ائمہ و حکمران نماز میں تاخیر کریں تو کیا کرنا چاہئے؟۔
3 Hadith
151
ڈر کی حالت میں نماز پڑھنے کا بیان
3 Hadith
152
سورج اور چاند گرہن کی نماز کا بیان
5 Hadith
153
نماز استسقا کا بیان
3 Hadith
154
استسقا کی دعا کا بیان
4 Hadith
155
عیدین کی نماز کا بیان
4 Hadith
156
عیدین کی نماز میں تکبیرات کی تعداد کتنی ہو گی؟۔
4 Hadith
157
نماز عیدین میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان
3 Hadith
158
عیدین میں خطبے کا بیان
6 Hadith
159
نماز کے بعد خطبہ کا انتظار کرنا ضروری ہے یا نہیں؟۔
1 Hadith
160
عید سے پہلے اور اس کے بعد نماز پڑھنا کیسا ہے؟۔
3 Hadith
161
عید کے لیے عیدگاہ پیدل چل کر جانے کا بیان
4 Hadith
162
عید کے دن ایک راستے سے عیدگاہ جانے اور دوسرے راستے سے واپس آنے کا بیان
4 Hadith
163
عید کے دن دف بجانے اور کھیلنے کودنے کا بیان
2 Hadith
164
عید کے دن (عیدگاہ میں) نیزہ لے جانے کا بیان
3 Hadith
165
عیدین میں عورتوں کے عیدگاہ جانے کا بیان۔
3 Hadith
166
عید اور جمعہ ایک دن اکٹھا ہو جائیں تو کیسے کرے؟۔
3 Hadith
167
بارش کی وجہ سے نماز عید مسجد میں پڑھنے کا بیان
1 Hadith
168
عید کے دن ہتھیار بند ہونے کا حکم
1 Hadith
169
عیدین میں غسل کرنے کا بیان
2 Hadith
170
عیدین کی نماز کے وقت کا بیان
1 Hadith
171
تہجد (قیام اللیل) دو دو رکعت پڑھنے کا بیان
4 Hadith
172
رات اور دن کی (نفلی) نماز دو دو رکعت ہے۔
4 Hadith
173
ماہ رمضان میں قیام اللیل (تراویح) کا بیان
3 Hadith
174
تہجد (قیام اللیل) پڑھنے کا بیان
6 Hadith
175
(عبادت کے لیے) رات میں بیوی کو جگانے کا بیان
2 Hadith
176
قرآن مجید کو اچھی آواز سے پڑھنے کا بیان
6 Hadith
177
جو کوئی رات کا مقررہ وظیفہ یا ورد پڑھے بغیر سو جائے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
178
قرآن مجید کو کتنے دن میں ختم کرنا مستحب ہے؟۔
4 Hadith
179
تہجد (قیام اللیل) میں قرات قرآن کا بیان
6 Hadith
180
رات میں آدمی جاگے تو کیا دعا پڑھے؟۔
3 Hadith
181
تہجد میں کتنی رکعتیں پڑھے؟۔
6 Hadith
182
رات کا کون سا وقت (عبادت کے لیے) سب سے اچھا ہے؟۔
4 Hadith
183
تہجد (قیام اللیل) کے بدلے کس عمل کے کافی ہونے کی امید کی جاتی ہے؟۔
2 Hadith
184
نمازی اونگھنے لگے تو کیا کرے؟۔
3 Hadith
185
مغرب اور عشاء کے درمیان کی نماز کا بیان
2 Hadith
186
گھر میں نفل پڑھنے کا بیان
4 Hadith
187
صلاۃ الضحیٰ (چاشت کی نماز) کا بیان
4 Hadith
188
نماز استخارہ کا بیان
1 Hadith
189
نماز حاجت کا بیان
2 Hadith
190
صلاۃ التسبیح کا بیان
2 Hadith
191
نصف شعبان کی رات کا بیان
3 Hadith
192
شکرانہ کی نماز اور سجدہ شکر کا بیان
4 Hadith
193
نماز گناہوں کا کفارہ ہے
4 Hadith
194
پنچ وقتہ نماز کی فرضیت اور ان کو پابندی سے ادا کرنے کا بیان
5 Hadith
195
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کی فضیلت
3 Hadith
196
بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی فضیلت
4 Hadith
197
مسجد قباء میں نماز کی فضیلت
2 Hadith
198
جامع مسجد میں نماز کی فضیلت
1 Hadith
199
منبر رسول پہلے کیسے بنا؟۔
4 Hadith
200
نماز میں قیام لمبا کرنے کا بیان
4 Hadith
201
کثرت سے سجدہ کرنے کا بیان
3 Hadith
202
(قیامت کے دن) بندے سے سب سے پہلے نماز کا محاسبہ ہو گا
2 Hadith
203
فرض نماز پڑھنے کی جگہ پر نفل پڑھنے کا بیان
2 Hadith
204
مسجد میں نماز کے لیے جگہ مخصوص کرنے کا بیان
2 Hadith
205
نماز کے وقت جوتا نکال کر کہاں رکھا جائے؟۔
2 Hadith
No chapter matched that.