۔ (۶۱۴)۔عَنْ عَائِشَۃَ ؓ اَنَّھَا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُحِبُّ التَّیَمُّنَ فِیْ شَاْنِہٖ کُلِّہٖ، مَا اسْتَطَاعَ فِیْ طُھُوْرِہٖ وَتَرَجُّلِہٖ وَتَنَعُّلِہٖ۔ (مسند احمد: ۲۵۱۳۴)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے ، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام امور میں حسب ِ استطاعت دائیں طرف کو پسند کرتے، مثلا: وضو کرنے میں، کنگھی کرنے میں اور جوتا پہننے میں۔
Takhreej
(۶۱۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۶۸، ۴۲۶، ومسلم: ۲۶۸(انظر: ۲۴۶۲۷)
614
Sahih