أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، وَيَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ .
It was narrated that Abu Hurairah said:
The Messenger of Allah (ﷺ) commanded us to kill the two black ones (snakes and scorpions) while praying.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ( کی حالت ) میں دو کالوں کو یعنی سانپ اور بچھو کو مارنے کا حکم دیا ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۱۶۹ (۹۲۱)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۷۰ (۳۹۰)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۴۶ (۱۲۴۵)، (تحفة الأشراف: ۱۳۵۱۳)، مسند احمد ۲/۲۳۳، ۲۴۸، ۲۵۵، ۲۷۳، ۲۷۵، ۲۸۴، ۴۹۰، سنن الدارمی/الصلاة ۱۷۸ (۱۵۴۵) (صحیح)
1203
Sahih