أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ الْعَسْكَرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِنَّمَا كُنْتُ أَعْلَمُ انْقِضَاءَ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّكْبِيرِ .
It was narrated that Ibn 'Abbas said:
I used to know that the prayer of the Messenger of Allah (ﷺ) ended by the takbir.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے ختم ہونے کو تکبیر کے ذریعہ جانتا تھا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۵۵ (۸۴۲)، صحیح مسلم/المساجد ۲۳ (۵۸۳)، سنن ابی داود/الصلاة ۱۹۱ (۱۰۰۲)، مسند احمد ۱/۲۲۲، (تحفة الأشراف: ۶۵۱۲) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کی اس حدیث اور ثوبان رضی اللہ عنہ کی حدیث (رقم:۱۳۳۸)کا خلاصہ یہ ہے کہ سلام کے بعد ایک بار زور سے«اللہ اکبر» اور تین بار «استغفراللہ» کہتے، اور یہ تکبیر ۳۳،۳۳ بار تسبیح تحمید اور تکبیر کے علاوہ ہے۔
1336
Sahih