أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ خَمْسًا، فَقِيلَ لَهُ: أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: وَمَا ذَاكَ ، قَالُوا: صَلَّيْتَ خَمْسًا، فَثَنَى رِجْلَهُ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ.
It was narrated that 'Abdullah said:
The Prophet(ﷺ) prayed Zuhr with five rak'ahs, and it was said to him: 'Has something been added to the prayer?' He said: 'Why are you asking?' They said: 'You prayed five.' So he turned around and prostrated twice.
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی نماز پانچ ( رکعت ) پڑھی، تو آپ سے عرض کیا گیا: کیا نماز میں زیادتی کر دی گئی ہے؟ تو آپ نے پوچھا: وہ کیا؟ لوگوں نے کہا: آپ نے پانچ ( رکعت ) پڑھی ہے، تو آپ نے اپنا پاؤں موڑا اور دو سجدے کیے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۳۲ (۴۰۴)، السہو ۲ (۱۲۲۶)، أخبار الآحاد ۱ (۷۲۴۹)، صحیح مسلم/المساجد ۱۹ (۵۷۲)، سنن ابی داود/الصلاة ۱۹۶ (۱۰۱۹)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۷۳ (۳۹۲)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۳۰ (۱۲۰۵)، مسند احمد ۱/۳۷۶، ۴۴۳، ۴۶۵، سنن الدارمی/الصلاة ۱۷۵ (۱۵۳۹)، (تحفة الأشراف: ۹۴۱۱)، ویأتي عند المؤلف برقم: ۱۲۵۶ (صحیح)
1255
Sahih