أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي وَلِجَوْفِهِ أَزِيزٌ كَأَزِيزِ الْمِرْجَلِ يَعْنِي: يَبْكِي .
It was narrated from Mutarrif that his father said:
I came to the Prophet (ﷺ) when he was praying, and there was a sound coming from his chest like the sound of water boiling, meaning, he was weeping.
عبداللہ بن الشخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، اس وقت آپ نماز پڑھ رہے تھے، اور آپ کے پیٹ سے ایسی آواز آ رہی تھی جیسے ہانڈی ابل رہی ہو یعنی آپ رو رہے تھے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۱۶۱ (۹۰۴)، سنن الترمذی/الشمائل ۴۴ (۳۰۵)، (تحفة الأشراف: ۵۳۴۷)، مسند احمد ۴/۲۵، ۲۶ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: اس سے نماز میں اللہ کے خوف سے رونے کا جواز ثابت ہوا۔
1215
Sahih