TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

نماز سے فراغت کے بعد عورتوں کے گھر لوٹنے کے وقت کا بیان۔

Chapter 91 of The book of forgetfulness (in prayer) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 91 of 95 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُرْوَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ كَانَ النِّسَاءُ يُصَلِّينَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَجْرَ،‏‏‏‏ فَكَانَ إِذَا سَلَّمَ انْصَرَفْنَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ فَلَا يُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ .
It was narrated that 'Aishah said: Women used to pray fajr with the Messenger of Allah (ﷺ), and when he said the taslim they would leave, wrapped in their Mirts, unrecognizable because of the darkness.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز فجر ادا کرتی تھیں، جب آپ سلام پھیرتے تو وہ اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی نکل جاتیں، اور اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہ جاتیں ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ۱۶۵۲۱)، سنن الدارمی/الصلاة ۲۰ (۱۲۵۲) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عورتیں امام کے سلام پھیرتے ہی اپنے گھروں کو واپس چلی جاتیں، تاکہ مردوں کی بھیڑ بھاڑ سے انہیں واسطہ نہ پڑے۔
1363
Sahih

Chapters

95
01
دوسری رکعت سے اٹھتے وقت تکبیر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
02
آخری دونوں رکعتوں کے لیے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
03
آخری دونوں رکعتوں کے لیے اٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کو مونڈھوں تک اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
04
نماز میں رفع یدین کرنے، اور اللہ کی حمد و ثناء کرنے کا بیان۔
1 Hadith
05
نماز میں ہاتھ اٹھا کر سلام کرنے کا بیان۔
2 Hadith
06
نماز میں اشارے سے سلام کے جواب دینے کا بیان۔
5 Hadith
07
نماز میں کنکری پر ہاتھ پھیرنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
08
کنکریوں پر ایک بار ہاتھ پھیرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
09
نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے سے ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
10
نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کی شناعت کا بیان۔
5 Hadith
11
نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
12
نماز میں سانپ اور بچھو مارنے کا بیان۔
2 Hadith
13
نماز میں بچوں کو گود میں اٹھانے اور انہیں گود سے اتارنے کا بیان۔
2 Hadith
14
قبلہ کے آگے چند قدم چلنے کا بیان۔
1 Hadith
15
عورتوں کے لیے سہو کو بتانے کے لیے نماز میں تالی بجانے کا بیان۔
2 Hadith
16
مردوں کے لیے سہو کو بتانے کے لیے نماز میں سبحان اللہ کہنے کا بیان۔
2 Hadith
17
نماز میں کھکھارنے کا بیان۔
3 Hadith
18
نماز میں رونے کا بیان۔
1 Hadith
19
نماز میں ابلیس پر لعنت کرنے اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ چاہنے کا بیان۔
1 Hadith
20
نماز میں بات کرنے کا بیان۔
6 Hadith
21
جو شخص دو رکعت کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور تشہد نہ پڑھے وہ کیا کرے ؟
2 Hadith
22
آدمی اگر دو رکعت پر ہی بھول کر سلام پھیر دے اور گفتگو کر لے تو کیا کرے ؟
8 Hadith
23
سجدہ سہو کے سلسلہ میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
6 Hadith
24
جب نمازی کو (نماز میں) شک ہو جائے تو جو یقینی طور پر یاد ہو اس پر بنا کرے۔
2 Hadith
25
نماز شک ہونے کی صورت میں) تحری (صحیح بات جاننے کی کوشش) کا بیان۔
14 Hadith
26
آدمی پانچ رکعتیں پڑھ لے تو کیا کرے ؟
6 Hadith
27
جو شخص اپنی نماز میں سے کوئی چیز بھول جائے وہ کیا کرے ؟
1 Hadith
28
سہو کے دونوں سجدوں میں اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
1 Hadith
29
آخری رکعت میں بیٹھنے کی کیفیت (تورک) کا بیان ؟
2 Hadith
30
نماز میں بیٹھنے کی حالت میں) ہاتھوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
31
نماز میں بیٹھنے کی حالت میں کہنیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
32
تشہد میں ہتھیلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
33
نماز شہادت کی انگلی کے علاوہ دائیں ہاتھ کی تمام انگلیوں کو سمیٹ کر رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
34
دائیں ہاتھ کی انگلیوں میں سے دو کو سمیٹ کر رکھنے اور بیچ والی انگلی اور انگوٹھے کو ملا کر حلقہ بنانے کا بیان۔
1 Hadith
35
بائیں (ہاتھ) کو گھٹنے پر رکھنے کا بیان۔
2 Hadith
36
تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
37
دو انگلیوں سے اشارہ کرنے کی ممانعت اور کس انگلی سے اشارہ کرے ؟
2 Hadith
38
اشارہ میں شہادت کی انگلی کو جھکانے کا بیان۔
1 Hadith
39
شہادت کی انگلی کو ہلانے اور اشارہ کرنے کے وقت نظر کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
40
نماز میں دعا کے وقت آسمان کی طرف نگاہ اٹھانے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
41
تشہد کے وجوب کا بیان۔
1 Hadith
42
تشہد کو قرآن کی سورت کی طرح سکھانے کا بیان۔
1 Hadith
43
تشہد کے طریقہ کا بیان۔
3 Hadith
44
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر سلام بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
45
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر سلام بھیجنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
46
نماز میں اللہ کی بزرگی بیان کرنے اور نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر صلاۃ (درود) بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
47
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر صلاۃ (درود) بھیجنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
48
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر صلاۃ (درود) کیسے بھیجا جائے ؟
1 Hadith
49
ایک اور طرح کی صلاۃ (درود) کا بیان۔
3 Hadith
50
صلاۃ (درود) کی ایک اور قسم کا بیان۔
3 Hadith
51
صلاۃ (درود و رحمت) کی ایک اور قسم کا بیان۔
2 Hadith
52
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر صلاۃ (درود و رحمت) بھیجنے کی فضیلت کا بیان۔
3 Hadith
53
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر صلاۃ (درود و رحمت) بھیجنے کے بعد من پسند دعاؤں کے کرنے کا بیان۔
1 Hadith
54
تشہد کے بعد کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
55
ذکر الٰہی کے بعد کی دعا کا بیان۔
2 Hadith
56
دعا کی ایک اور قسم کا بیان۔
7 Hadith
57
نماز میں تعوذ (اللہ کی پناہ) کا بیان۔
1 Hadith
58
ایک اور طرح کے تعوذ کا بیان۔
3 Hadith
59
تشہد کے بعد ایک اور طرح کے ذکر الٰہی کا بیان۔
1 Hadith
60
نماز میں تقصیر و کوتاہی سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
61
نماز میں کم سے کم کتنا عمل کافی ہو گا ؟
3 Hadith
62
سلام پھیرنے کا بیان۔
2 Hadith
63
سلام پھیرتے وقت ہاتھوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
64
داہنی طرف سلام پھیرنے کی کیفیت کا بیان۔
2 Hadith
65
بائیں طرف سلام پھیرنے کی کیفیت کا بیان۔
5 Hadith
66
سلام پھیرتے ہوئے دونوں ہاتھ سے اشارہ کرنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
67
امام کے سلام پھیرنے کے وقت مقتدی کے سلام پھیرنے کا بیان۔
1 Hadith
68
نماز سے فارغ ہونے کے بعد سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
69
سلام پھیرنے اور گفتگو کر لینے کے بعد سجدہ سہو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
70
سجدہ سہو کے بعد سلام پھیرنے کا بیان۔
2 Hadith
71
سلام پھیرنے اور مقتدیوں کی طرف پلٹنے کے درمیان امام کی بیٹھک کا بیان۔
2 Hadith
72
سلام پھیرنے کے بعد قبلہ سے پلٹ کر نمازیوں کی طرف رخ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
73
امام کے سلام پھیرنے کے بعد تکبیر کہنے کا بیان۔
1 Hadith
74
سلام پھیرنے کے بعد «قل أعوذ برب الفلق»اور «قل أعوذ برب الناس» پڑھنے کا حکم۔
1 Hadith
75
سلام پھیرنے کے بعد «أستغفراللہ» کہنے کا بیان۔
1 Hadith
76
استغفار کے بعد کے ذکر الٰہی کا بیان۔
1 Hadith
77
سلام پھیرنے کے بعد تہلیل «لا إلٰہ إلا اللہ» کہنے کا بیان۔
1 Hadith
78
سلام پھیرنے کے بعد تہلیل «لا إلٰہ إلا اللہ» کہنے اور ذکر الٰہی کی تعداد کا بیان۔
1 Hadith
79
نماز کے اختتام پر ایک دوسری تہلیل و ذکر کا بیان۔
2 Hadith
80
کتنی بار یہ دعا پڑھے ؟
1 Hadith
81
سلام پھیرنے کے بعد ایک اور دعا کا بیان۔
1 Hadith
82
سلام پھیرنے کے بعد کی ایک اور دعا و ذکر کا بیان۔
1 Hadith
83
نماز سے سلام پھیر کر پلٹنے پر ایک اور دعا کا بیان۔
1 Hadith
84
نماز کے بعد معوذات پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
85
سلام پھیرنے کے بعد کی تسبیح کی تعداد کا بیان۔
1 Hadith
86
تسبیح کی ایک اور قسم کا بیان۔
4 Hadith
87
تسبیح گننے کا بیان۔
1 Hadith
88
سلام پھیرنے کے بعد پیشانی نہ پوچھنے کا بیان۔
1 Hadith
89
سلام کے بعد امام کا اپنے مصلی پر بیٹھے رہنے کا بیان۔
2 Hadith
90
نماز سے سلام پھیر کر مقتدیوں کی طرف پلٹنے کا بیان۔
3 Hadith
91
نماز سے فراغت کے بعد عورتوں کے گھر لوٹنے کے وقت کا بیان۔
1 Hadith
92
امام سے پہلے سلام پھیرنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
93
نماز پڑھنے اور فارغ ہونے تک اس کے ساتھ رہنے والے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
94
امام کے لیے لوگوں کی گردنیں پھلانگنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
95
جب کسی آدمی سے پوچھا جائے ’’ تم نے نماز پڑھی ؟ ‘‘ تو کیا وہ کہہ سکتا ہے کہ ’’ نہیں ؟ ‘‘۔
1 Hadith
No chapter matched that.