Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
یہ حروف ردع اور زجر ہے اور ماقبل کلام کی نفی کے لئے آتا ہے اور یہ ’’اِیْٗ.ٗ حرف ایجاب کی ضد ہے جیسا کہ قرآن پاک میں ہے: (اَفَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ کَفَرَ بِاٰیٰتِنَا وَ قَالَ لَاُوۡتَیَنَّ مَالًا وَّ وَلَدًا … اَطَّلَعَ الۡغَیۡبَ اَمِ اتَّخَذَ عِنۡدَ الرَّحۡمٰنِ عَہۡدًا … کَلَّا) (۱۹۔۷۷،۷۸،۷۹) بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا۔اور کہنے لگا (اگر میں ازسرنو زندہ ہوا بھی تو یہی) مال اور اولاد مجھے وہاں ملے گا کیا اس نے غیب کی خبر پالی ہے یا خدا کے یہاں سے عہد لے لیا ہے؟ہرگز نہیں۔ (لَعَلِّیۡۤ اَعۡمَلُ صَالِحًا فِیۡمَا تَرَکۡتُ کَلَّا) (۲۳۔۱۰۰) تاکہ میں اس میں جسے چھوڑآیا ہوں نیک کام کروں ہرگز نہیں۔ (کَلَّا لَمَّا یَقۡضِ مَاۤ اَمَرَہٗ ) (۸۰۔۲۳) کچھ شک نہیںکہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے ابھی تک اس پر عمل نہیں کیا۔اور اس نوع کی اور بھی بہت آیات ہیں۔
Surah:19Verse:79 |
ہرگز نہیں
Nay
|
|
Surah:19Verse:82 |
ہرگز نہیں
Nay
|
|
Surah:23Verse:100 |
ہرگز نہیں
No!
|
|
Surah:26Verse:15 |
ہرگز نہیں
"Nay
|
|
Surah:26Verse:62 |
ہرگز نہیں
"Nay
|
|
Surah:34Verse:27 |
ہرگز نہیں
By no means!
|
|
Surah:70Verse:15 |
ہرگز نہیں
By no means!
|
|
Surah:70Verse:39 |
ہرگز نہیں
By no means!
|
|
Surah:74Verse:16 |
ہرگز نہیں
By no means!
|
|
Surah:74Verse:32 |
ہرگز نہیں
Nay!
|