NounPersonal Pronoun

رُءُوسَكُمْ

your heads

اپنے سروں کو

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلرَّأْسُ: سر کو کہتے ہیں اور اس کی جمع رُؤُوْسٌ آتی ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ اشۡتَعَلَ الرَّاۡسُ شَیۡبًا) (۱۹:۴) اور سر بڑھائے (کی آگ) سے بھڑک اٹھا ہے۔ (وَ لَا تَحۡلِقُوۡا رُءُوۡسَکُمۡ ) (۲:۱۹۶) اپنے سر نہ منڈاؤ۔ اور کبھی رَأسٌ بمعنیٰ رئیس بھی آتا ہے اور اَرْئَسُ (اسم تفضیل) کے معنی بڑے سر والا کے ہیں اور سیاہ سروالی بکری کو شاۃٌ رَأْسَائُ کہتے ہیں اور رِیَاسُ السَّیْفِ کے معنیٰ ’’دستہ شمشیر‘‘ کے ہیں۔

Lemma/Derivative

18 Results
رَأْس