The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
حَیثُ: (یہ ظرف مکان مبنی پر ضم ہے) اور مکان مبہم کے لئے آتا ہے جس کی مابعد کے جملہ سے تشریح ہوتی ہے۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (وَ حَیۡثُ مَا کُنۡتُمۡ ) (۲:۱۴۴) اور تم جہاں ہوا کرو۔ (وَ مِنۡ حَیۡثُ خَرَجۡتَ ) (۲:۱۴۹) اور تم ہاں سے نکلو۔
31 results